تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی پَر بُنیاد ہونا" کے متعقلہ نتائج

دَروغ گو

جھوٹا، جھوٹ بولنے والا، کاذِب

دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

دَروغ گو را حافِظَہ نَہ باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی پَر بُنیاد ہونا کے معانیدیکھیے

پانی پَر بُنیاد ہونا

paanii par buniyaad honaaपानी पर बुनियाद होना

محاورہ

Roman

پانی پَر بُنیاد ہونا کے اردو معانی

  • ۔کمزور ہونا۔ ناپائیدار ہونا۔؎
  • بودا اور کچّا ہونا، ناپائدار ہونا، غیر مستقل اور بے قیام ہونا ۔

Urdu meaning of paanii par buniyaad honaa

  • ۔kamzor honaa। naapaaydaar honaa।
  • bodaa aur kachchaa honaa, na paa.edaar honaa, Gair mustaqil aur be qiyaam honaa

पानी पर बुनियाद होना के हिंदी अर्थ

  • ۔कमज़ोर होना। नापायदार होना।
  • बोदा और कच्चा होना, ना पाएदार होना, ग़ैर मुस्तक़िल और बे क़ियाम होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَروغ گو

جھوٹا، جھوٹ بولنے والا، کاذِب

دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

دَروغ گو را حافِظَہ نَہ باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی پَر بُنیاد ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی پَر بُنیاد ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone