تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پانی بَہانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پانی بَہانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: پانی
پانی بَہانا کے اردو معانی
-
میت اٹھ جانے کے بعد گھر کا پانی گرا دینا یا پھینک دینا
مثال - جاہلوں کی رسم ہے۔ بعد لے جانے میت کے گھر کا پانی بہادیتے ہیں ۔ ان کی عقل ناقص میں ملک الموت جس ہاتھ سے جان نکالتا ہے اس گھر کے پانی میں دہی خون بھرا ہاتھ دھو ڈالتا ہے۔
- غسل کرنا
English meaning of paanii bahaanaa
- pour or spill water (of eyes) shed tears, weep bitterly
पानी बहाना के हिंदी अर्थ
-
लाश उठ जाने के बाद घर का पानी गिरा देना या फेंक देना
विशेष - जाहिलों की रस्म है। बाद ले जाने मय्यत के घर का पानी बहा देते हैं । इन की अक़ल नाक़िस में मलकुलमौत जिस हाथ से जान निकालता है इस घर के पानी में दही ख़ून भरा हाथ धो डालता है।
- स्नान करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پانی بَہانا)
پانی بَہانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔