تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانچوں پَنڈے چَھٹے نَرایَن" کے متعقلہ نتائج

نَرایَن

خدا، پرمیشور، وشنو دیوتا کا لقب

نَدِیاں

ندی (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل

نَدِّیاں

ندی (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل

نارایَن

رک : نارائن

نارائِن

ہمیشہ رہنے والا، دائم، قدیم

نَٹ نَرایَن

رک : نٹ ناراین ۔

پانچوں پَنڈے چَھٹے نَرایَن

اس موقع پر بولتے ہیں جہاں چند بڑے مدبّر مشورہ کر رہے ہوں اور چھٹا ان سب سے بڑا نعمت غیر مترقبہ کے طور پر آجاے. کہا جاتا ہے کہ مہا بھارت میں پان٘چوں پان٘ڈے (جدھشٹر ، بھیم ، ارجن ، نکل ، سہدیو) شریک تھے اور انھیں چھٹے نراین (سری کرشن جی) کی شمولیت سے فتح حاصل ہوئی تھی

اَن دَھن پَر لَچْھمی نَرایَن

پرائی دولت یا وقار پر اکڑنا یا فخر کرنا

انْکر دھن پر لچھمی نرائن

دوسرے کے مال یا چیز پر فیاضی کرنا، غیر کی دولت پر اترانا

پَرائے دَھن پَر لَچْھمی نَرائَن بَنْنا

دوسرے کے مال یا چیز پر فیاضی کرنا، غیر کی دولت پر اترانا

نارائِن تیل

(طب) ایک روغن، جو مختلف بُوٹیوں سے نکالا جاتا ہے، مومیائی دواء میں مستعمل

نارائِنی بَل

ہندوؤں میں مردے کی موت کے سترھویں دن ہونے والی ایک تعزیتی رسم

نَدِّیاں بَہانا

(کنا یۃ ً) بہت زیادہ رونا ، کثرت سے آنسو بہانا ۔

نارایَنی

رک : نارائنی

نارائِنی

نارائن سے نسبت رکھنے والا یا متعلق

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَھتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

نَقْد نارائِن

(طنزاً یا مزاحاً) زرِ نقد یا روپیہ پیسہ

پُرُش نارایَن

پہلا نر، آدم

لچھمی نارائن کرنا

کھانا شروع کرنا، ہندؤ بجائے بسم اللہ کرنا کے کہتے ہیں، سدھ داتا گہنیش کرنا

لَکْشْمی نارایَن کَرْنا

(ہندو) لکشمی ناراین کو بھوگ لگانا ، کھانا کھاتے وقت پہلے لکشمی ناراین کے نام کا نکال لینا.

پَسِینے کی نَدیاں بَہا دینا

پسینے میں شرابور کر دینا .

لَہُو کی نَدِیاں بَہ جانا

۔۱۔کثرت سے خون جاری ہونا۔ ۲۔نہایت کشت و خون ہونا۔

نَٹ نارایَن

ایک راگ یا راگنی

خُون کی نَدِیاں بَہْنا

بہت خونریزی ہونا ، کشت و خون ہونا ۔

لَہُو کی نَدِیاں بَہانا

۔ (کنایۃً) کمال خوں ریزی کرنا۔ ؎

لَہُو کی نَدِیاں بَہْنا

نہایت کُشت و خون ہونا ، خون ریزی ہونا .

خُون کی نَدِیاں بَہانا

بہت قتل و خونریزی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پانچوں پَنڈے چَھٹے نَرایَن کے معانیدیکھیے

پانچوں پَنڈے چَھٹے نَرایَن

paa.ncho.n panDe chhaTe naraayanपाँचों पंडे छटे नरायन

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پانچوں پَنڈے چَھٹے نَرایَن کے اردو معانی

  • اس موقع پر بولتے ہیں جہاں چند بڑے مدبّر مشورہ کر رہے ہوں اور چھٹا ان سب سے بڑا نعمت غیر مترقبہ کے طور پر آجاے. کہا جاتا ہے کہ مہا بھارت میں پان٘چوں پان٘ڈے (جدھشٹر ، بھیم ، ارجن ، نکل ، سہدیو) شریک تھے اور انھیں چھٹے نراین (سری کرشن جی) کی شمولیت سے فتح حاصل ہوئی تھی

Urdu meaning of paa.ncho.n panDe chhaTe naraayan

  • Roman
  • Urdu

  • is mauqaa par bolte hai.n jahaa.n chand ba.De mudabbir mashvara kar rahe huu.n aur chhaTaa in sab se ba.Daa neamat Gair mutaraqqaba ke taur par aa jaa.e. kahaa jaataa hai ki mahaabhaarat me.n paancho.n paanDe (judhishTar, bhiim, arjun, nikal, sahdev) shariik the aur unhe.n chhuTe niraa yan (sirii krishN jii) kii shamuuliiyat se fatah haasil hu.ii thii

पाँचों पंडे छटे नरायन के हिंदी अर्थ

  • इस मौक़ा पर बोलते हैं जहां चंद बड़े मुदब्बिर मश्वरा कर रहे हूँ और छटा इन सब से बड़ा नेअमत ग़ैर मुतरक़्क़बा के तौर पर आ जाए. कहा जाता है कि महाभारत में पांचों पांडे (जुधिष्टर, भीम, अर्जुन, निकल, सहदेव) शरीक थे और उन्हें छुटे निरा यन (सिरी कृष्ण जी) की शमूलीयत से फ़तह हासिल हुई थी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَرایَن

خدا، پرمیشور، وشنو دیوتا کا لقب

نَدِیاں

ندی (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل

نَدِّیاں

ندی (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل

نارایَن

رک : نارائن

نارائِن

ہمیشہ رہنے والا، دائم، قدیم

نَٹ نَرایَن

رک : نٹ ناراین ۔

پانچوں پَنڈے چَھٹے نَرایَن

اس موقع پر بولتے ہیں جہاں چند بڑے مدبّر مشورہ کر رہے ہوں اور چھٹا ان سب سے بڑا نعمت غیر مترقبہ کے طور پر آجاے. کہا جاتا ہے کہ مہا بھارت میں پان٘چوں پان٘ڈے (جدھشٹر ، بھیم ، ارجن ، نکل ، سہدیو) شریک تھے اور انھیں چھٹے نراین (سری کرشن جی) کی شمولیت سے فتح حاصل ہوئی تھی

اَن دَھن پَر لَچْھمی نَرایَن

پرائی دولت یا وقار پر اکڑنا یا فخر کرنا

انْکر دھن پر لچھمی نرائن

دوسرے کے مال یا چیز پر فیاضی کرنا، غیر کی دولت پر اترانا

پَرائے دَھن پَر لَچْھمی نَرائَن بَنْنا

دوسرے کے مال یا چیز پر فیاضی کرنا، غیر کی دولت پر اترانا

نارائِن تیل

(طب) ایک روغن، جو مختلف بُوٹیوں سے نکالا جاتا ہے، مومیائی دواء میں مستعمل

نارائِنی بَل

ہندوؤں میں مردے کی موت کے سترھویں دن ہونے والی ایک تعزیتی رسم

نَدِّیاں بَہانا

(کنا یۃ ً) بہت زیادہ رونا ، کثرت سے آنسو بہانا ۔

نارایَنی

رک : نارائنی

نارائِنی

نارائن سے نسبت رکھنے والا یا متعلق

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَھتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

نَقْد نارائِن

(طنزاً یا مزاحاً) زرِ نقد یا روپیہ پیسہ

پُرُش نارایَن

پہلا نر، آدم

لچھمی نارائن کرنا

کھانا شروع کرنا، ہندؤ بجائے بسم اللہ کرنا کے کہتے ہیں، سدھ داتا گہنیش کرنا

لَکْشْمی نارایَن کَرْنا

(ہندو) لکشمی ناراین کو بھوگ لگانا ، کھانا کھاتے وقت پہلے لکشمی ناراین کے نام کا نکال لینا.

پَسِینے کی نَدیاں بَہا دینا

پسینے میں شرابور کر دینا .

لَہُو کی نَدِیاں بَہ جانا

۔۱۔کثرت سے خون جاری ہونا۔ ۲۔نہایت کشت و خون ہونا۔

نَٹ نارایَن

ایک راگ یا راگنی

خُون کی نَدِیاں بَہْنا

بہت خونریزی ہونا ، کشت و خون ہونا ۔

لَہُو کی نَدِیاں بَہانا

۔ (کنایۃً) کمال خوں ریزی کرنا۔ ؎

لَہُو کی نَدِیاں بَہْنا

نہایت کُشت و خون ہونا ، خون ریزی ہونا .

خُون کی نَدِیاں بَہانا

بہت قتل و خونریزی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانچوں پَنڈے چَھٹے نَرایَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانچوں پَنڈے چَھٹے نَرایَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone