تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانچ مامُوں کا بھانْجا بُھوک بُھوک پُکارے" کے متعقلہ نتائج

چاشْنی

رسیلاپن

چاشْنی بِگَڑْنا

قوام کا جل جانا ، تاؤ ٹھیک نہ اترنا ؛ کام خراب ہوجانا ، بگڑ جانا ۔

چاشْنی پانا

مزا ملنا ، لذّت پانا ، لطف اٹھانا ۔

چاشْنی لینا

سونے کو کسوٹی پر کس کر جان٘چنا ۔

چاشْنی لانا

آم کے پودے میں پہلے پہل پھل نکلنا .

چاشْنی چَکْھنا

لذّت چکھنا ، مزا چکھنا ؛ تھوڑا بہت اثر قبول کرنا ؛ خمیازہ بھگتنا .

چاشْنی تَیّار ہونا

قوام پک جانا، شیرہ تیار ہونا

چاشْنی گِیر

وہ شخص جو کھانا تیار ہونے پر چکھنے کے لیے مامور ہو، خانساماں، داروغۂ باورچی خانہ، باورچی

چاشْنی چَشِیدَہ

جس نے (کسی چیز کا) مزہ چکھا ہو ، لذّت سے واقف ۔

چاشْنی گِرَفْتَہ

مزا اٹھائے ہوئے ، فیض یافتہ ، لطف چشیدہ ۔

چاشْنی دار

کھٹ مٹھا، مزے دار، رس والا، قوام والا، تاربند

مِزَاحِیَہ چاشنی

طنز و مزاح کا اثر جو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے ۔

کَچّی چاشْنی

کم پکّا قوام ، شیرا جس کا تار نہ بندھا ہو ، بے مزا شیرا

تار بَنْد چاشْنی

کھان٘ڈ یا قند کا گاڑھا پکایا ہوا قوام جس کی بون٘د میں باریک تاربنے اور جو ٹھنڈا ہو کر جم جائے

نِیل کی چاشْنی

(دھلائی پارچہ) دھلے کپڑے کی (کذا) خفیف میل کو چھپانے کے لیے ہلکی سی نیل کی رنگت دینے کو نیل کی چاشنی یا نیل دینا کہتے ہیں

طَبْل کو چاشْنی دینا

نقّارہ جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پانچ مامُوں کا بھانْجا بُھوک بُھوک پُکارے کے معانیدیکھیے

پانچ مامُوں کا بھانْجا بُھوک بُھوک پُکارے

paa.nch maamuu.n kaa bhaa.njaa bhuuk bhuuk pukaareपाँच मामूँ का भांजा भूक भूक पुकारे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پانچ مامُوں کا بھانْجا بُھوک بُھوک پُکارے کے اردو معانی

  • جو باوجود ہر طرح کی تقویت کے اظہار لاچاری کرے ؛ جو شخص ہوتے ساتے نا شکری کرے ؛ جس کے بہت سے لواحق ہوں مگر کوئی دستگیری نہ کرے

Urdu meaning of paa.nch maamuu.n kaa bhaa.njaa bhuuk bhuuk pukaare

  • Roman
  • Urdu

  • jo baavjuud har tarah kii taqaviyat ke izhaar laachaarii kare ; jo shaKhs hote saate naashukrii kare ; jis ke bahut se lavaahaq huu.n magar ko.ii dastagiirii na kare

पाँच मामूँ का भांजा भूक भूक पुकारे के हिंदी अर्थ

  • जो बावजूद हर तरह की तक़वियत के इज़हार लाचारी करे , जो शख़्स होते साते नाशुक्री करे , जिस के बहुत से लवाहक हूँ मगर कोई दस्तगीरी ना करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چاشْنی

رسیلاپن

چاشْنی بِگَڑْنا

قوام کا جل جانا ، تاؤ ٹھیک نہ اترنا ؛ کام خراب ہوجانا ، بگڑ جانا ۔

چاشْنی پانا

مزا ملنا ، لذّت پانا ، لطف اٹھانا ۔

چاشْنی لینا

سونے کو کسوٹی پر کس کر جان٘چنا ۔

چاشْنی لانا

آم کے پودے میں پہلے پہل پھل نکلنا .

چاشْنی چَکْھنا

لذّت چکھنا ، مزا چکھنا ؛ تھوڑا بہت اثر قبول کرنا ؛ خمیازہ بھگتنا .

چاشْنی تَیّار ہونا

قوام پک جانا، شیرہ تیار ہونا

چاشْنی گِیر

وہ شخص جو کھانا تیار ہونے پر چکھنے کے لیے مامور ہو، خانساماں، داروغۂ باورچی خانہ، باورچی

چاشْنی چَشِیدَہ

جس نے (کسی چیز کا) مزہ چکھا ہو ، لذّت سے واقف ۔

چاشْنی گِرَفْتَہ

مزا اٹھائے ہوئے ، فیض یافتہ ، لطف چشیدہ ۔

چاشْنی دار

کھٹ مٹھا، مزے دار، رس والا، قوام والا، تاربند

مِزَاحِیَہ چاشنی

طنز و مزاح کا اثر جو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے ۔

کَچّی چاشْنی

کم پکّا قوام ، شیرا جس کا تار نہ بندھا ہو ، بے مزا شیرا

تار بَنْد چاشْنی

کھان٘ڈ یا قند کا گاڑھا پکایا ہوا قوام جس کی بون٘د میں باریک تاربنے اور جو ٹھنڈا ہو کر جم جائے

نِیل کی چاشْنی

(دھلائی پارچہ) دھلے کپڑے کی (کذا) خفیف میل کو چھپانے کے لیے ہلکی سی نیل کی رنگت دینے کو نیل کی چاشنی یا نیل دینا کہتے ہیں

طَبْل کو چاشْنی دینا

نقّارہ جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانچ مامُوں کا بھانْجا بُھوک بُھوک پُکارے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانچ مامُوں کا بھانْجا بُھوک بُھوک پُکارے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone