تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پان اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پان اُٹھانا کے معانیدیکھیے

پان اُٹھانا

paan uThaanaaपान उठाना

اصل: ہندی

محاورہ

پان اُٹھانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی کام کے کرنے کا عہد کرنا، بیڑا اٹھانا، رضا مند ہونا، راضی ہونا

English meaning of paan uThaanaa

Compound Verb

  • undertake to accomplish a difficult task, accept the challenge

पान उठाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी काम के करने की प्रतिज्ञा करना, बीड़ा उठाना, इच्छुक होना, राज़ी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پان اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پان اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone