تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پان صَدی" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّب

مقرب بنانا

مصاحب ہونا، منہ لگنا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مقربان حضرت

بادشاہ کے رشتہ دار یا اقربا

مقربان الہیٰ

خاصان خدا، خدا کے پیارے بندے

مقربین دائرۂ ہمایوں

بادشاہ کے محافظ

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

اردو، انگلش اور ہندی میں پان صَدی کے معانیدیکھیے

پان صَدی

paan-sadiiपान-सदी

اصل: فارسی

وزن : 2112

پان صَدی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کا وہ منصب دار جس کے پاس پان٘چ سو سوار ہوں

English meaning of paan-sadii

Noun, Masculine

  • the rank of an officer of the Mughal Empire of India, who had five hundred cavalry

पान-सदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भारत के मुगल साम्राज्य का एक अधिकारी का पद जिसके पास पाँच सौ घुड़सवार होते थे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پان صَدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پان صَدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone