تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پالے کی مَُحَبَّت" کے متعقلہ نتائج

حِفْظ

زبانی یاد کرنے کا عمل، از بر

حِفْظِ اَمْن

امن کا قیام، امن قائم رکھنا

حِفْظِ غَیب

کسی شخص کی غیر موجودگی میں اس کا نام نیکی اور چھائی کے ساتھ لینا

حِفْظانی

حفظان (رک) سے منسوب یا متعلق

حِفْظان

بچاؤ، حفاظت، محافظت، نگہبانی، تراکیب میں مستعمل

حِفْظ ہونا

زبانی یاد ہونا، ازبر ہونا

حِفْظِ جان

جان کی حفاظت، بچاؤ

حِفْظ پَڑْھنا

بغیر دیکھے پڑھنا، حافظہ سے پڑھنا

حِفْظِ شَباب

حِفْظِ مَراتِب

مرتبے کا پاس یا لحاظ، پاسِ ادب، آداب

حِفْظ یاد کَرْنا

ازبر کرلینا ، زبانی یاد کرنا ، حفظ کرنا ، رٹ لینا

حِفْظِ ما تَقَدُّم

پہلے سے کسی امر کی پیش بندی کرنا۔ وہ بچاؤ جو پہلے سے کیا جائے، کسی امر کی پیش بندی

حِفْظانِ صِحَت

تندرستی کی حفاظت، صحت کی حفاظت، محکمہ صحت، شعبہ صحت

باعِثِ حِفْظ

ضَمانَتِ حِفْظِ اَمْن

(قانون) امن قائم رکھنے کی ضمانت

اردو، انگلش اور ہندی میں پالے کی مَُحَبَّت کے معانیدیکھیے

پالے کی مَُحَبَّت

paale kii mohabbatपाले की मोहब्बत

پالے کی مَُحَبَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ مامتا سے مشابہ الفت ہمدردی اور انسیت جو کسی غیر کے بچے کی پرورش کرنے سے پالنے والے کے دل میں پیدا ہو جاتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of paale kii mohabbat

Noun, Feminine

  • the love or affection that arises in the heart by taking care of another's kid

पाले की मोहब्बत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो ममता या स्नेह जो किसी अन्य के बच्चे को पालने से ह्रदय में उतपन्न हो जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پالے کی مَُحَبَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پالے کی مَُحَبَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone