تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پالن ہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پالن ہار کے معانیدیکھیے
پالن ہار کے اردو معانی
صفت
- پالنے والا، پرورش کرنے والا، دیکھ بھال یا پرورش کرنے والا، مربی، حامی، سرپرست
- قوت بخش، نشو و نما میں مددگار، جس میں غذائیت ہو
اسم، مذکر
- خدا، اللہ
شعر
دوستی کی محفلیں قائم رہیں
یہ دعا ہے اپنی پالنہار سے
یہ پیہم مفلسی جن کا کرم ہے
انہیں کو ہم نے پالنہار جانا
نیل گگن پر جس کا سنگھاسن وہ ہے جگ کا پالنہار
پاگل خود کو داتا سمجھے سپنوں کے سنساروں میں
English meaning of paalan-haar
पालन-हार के हिंदी अर्थ
پالن ہار کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پالن ہار)
پالن ہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔