تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پالَم پَٹ" کے متعقلہ نتائج

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پالَم پَٹ کے معانیدیکھیے

پالَم پَٹ

paalam-paTपालम-पट

وزن : 222

پالَم پَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ اراضی جو زمینداروں کو بطور عطیہ دی گئی ہو

English meaning of paalam-paT

Noun, Masculine

  • land granted as a gift by the government

पालम-पट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सरकार द्वारा उपहार के रूप में दी गई भूमि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پالَم پَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پالَم پَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone