تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پالاگَن" کے متعقلہ نتائج

آنَنْد

خوشی، مسوت، شادمانی

آنَنْدی

خوش و خرم ، عیش پسند ، راحت طلب.

آنَنْدْگی

عیش و عشرت، مزہ، آرام

آنَنْدِتا

happiness

آنَنْد مَنگَل

جشن، شادی، ناج، رنگ وغیرہ

آنَنْد بَدھاوا

خوشی کا گیت ؛ شادبانہ ؛ مبارکبادی؛ خشوی کا نیگ.

آنَنْد کے تار بَجْنا

آنند کے تار بجانا (رک) کا لازم

آنَنْد کے تار بَجانا

عیش کرنا، مگن رہنا، چین کی ہَنْسی بجانا

چِتّ آنَنْد

title of the Deity as the seat of blessedness

تُم راج میں خُوش ، ہَم باج میں آنَنْد

ہر شخص اپنے حال میں خوش ہے . تم اپنی جگہ خوش ہم اپنی جگہ سست ہیں (بے نیازی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں پالاگَن کے معانیدیکھیے

پالاگَن

paalaaganपालागन

اصل: ہندی

وزن : 222

Roman

پالاگَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ہند) (لفظاً) بان٘و سے لگنا، قدم لینا، قدم چھونا، پاؤں پر سر رکھنا، (عقیدت مندانہ) آداب، تسلیم، (احترام کے موقع پر، سلام کا کلمہ
  • قدم بوسی

Urdu meaning of paalaagan

Roman

  • (hind) (lafzan) baano se lagnaa, qadam lenaa, qadam chhuunaa, paanv par sar rakhnaa, (aqiidat mandaanaa) aadaab, tasliim, (ehtiraam ke mauqaa par, salaam ka kalima
  • qadambosii

English meaning of paalaagan

Noun, Feminine

  • touching the feet (a gesture of reverence), the act of prostration, reverence, respect

पालागन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आदर-पूर्वक किसी पूज्य व्यक्ति के पैर छूने की क्रिया या भाव, चरण स्पर्श, साष्टाँग प्रणाम, दंडवत प्रणाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنَنْد

خوشی، مسوت، شادمانی

آنَنْدی

خوش و خرم ، عیش پسند ، راحت طلب.

آنَنْدْگی

عیش و عشرت، مزہ، آرام

آنَنْدِتا

happiness

آنَنْد مَنگَل

جشن، شادی، ناج، رنگ وغیرہ

آنَنْد بَدھاوا

خوشی کا گیت ؛ شادبانہ ؛ مبارکبادی؛ خشوی کا نیگ.

آنَنْد کے تار بَجْنا

آنند کے تار بجانا (رک) کا لازم

آنَنْد کے تار بَجانا

عیش کرنا، مگن رہنا، چین کی ہَنْسی بجانا

چِتّ آنَنْد

title of the Deity as the seat of blessedness

تُم راج میں خُوش ، ہَم باج میں آنَنْد

ہر شخص اپنے حال میں خوش ہے . تم اپنی جگہ خوش ہم اپنی جگہ سست ہیں (بے نیازی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پالاگَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پالاگَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone