تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاکِیزَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاکِیزَہ کے معانیدیکھیے
پاکِیزَہ کے اردو معانی
صفت
- صاف ستھرا، شرعی اعتبار سے پاک، عیب سے مبرا
- حسین، اچھا، خوشنما، نفیس، لطیف
- بے نقص، بے عیب، خوش اسلوب
- بے جرم، بے داغ
شعر
محبت ایک پاکیزہ عمل ہے اس لیے شاید
سمٹ کر شرم ساری ایک بوسے میں چلی آئی
English meaning of paakiiza
Adjective
- neat, clean, pure, chaste, vestal, elegant, pretty, fine, flawless, faultless
पाकीज़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- साफ़-सुथरा, पवित्र, स्वच्छ
- सुंदर, हसीन, अच्छा, ख़ुशनुमा, श्रेष्ठ, उम्दा, शुद्ध
- निर्दोष, परिमार्जित
- त्रुटि रहित, बेजुर्म, निष्कलंक, बेदाग़
پاکِیزَہ کے مترادفات
پاکِیزَہ کے متضادات
پاکِیزَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاکِیزَہ)
پاکِیزَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔