تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاکِیزَہ صُورَت" کے متعقلہ نتائج

پاکِیزَہ

صاف ستھرا، شرعی اعتبار سے پاک، عیب سے مبرا

پاکِیزَہ طَبْع

جس کی طبیعت میں لطافت اور اجلا پن ہو ، عمدہ اور اچھی طبیعت والا.

پاکیزہ شَکل

جس کی شکل و صورت پاکیزہ ہو، خوبرو، خوبصورت

پاکِیزَہ بُوم

نیک دل، نیک نیت، نیک اصل

پاکِیزَہ شِعار

پاکِیزَہ نَفَس

پاک نفس، بے کینہ، شریف الاصل، فطری نیک

پاکِیزَہ گُہَر

رک : پاک گوہر.

پاکِیزَہ مَنِشْ

پاکِیزَہ سِرِشْت

نیک اصل، بھلا مانس

پاکِیزَہ صُورَت

جس کی شکل و صورت پاکیزہ ہو

پاکِیزَہ گَوہَر

نہایت اچھا، خالص

پاکِیزَہ طِینَت

شریف الاصل، فطری نیک

پاکِیزَہ خَیال

پاکِیزَہ خَصْلَت

نیک اصل، نیک نیت، نیک دل

پاکیزہ خَیالات

اچھے یا نیک خیالات

نا پاکِیزَہ

گندہ ، ناپاک ، نجس ؛ مراد : گنہگار ۔

دَشْتِ پاکِیزَہ

شام کی ایک مقدّس وادی جس میں کوہِ طور واقع ہے ، دشت ایمن .

دُخْتَرِ پاکِیزَہ جَوہَر

رک : دُختر پاک اختر

اردو، انگلش اور ہندی میں پاکِیزَہ صُورَت کے معانیدیکھیے

پاکِیزَہ صُورَت

paakiiza-suuratपाकीज़ा-सूरत

وزن : 22222

پاکِیزَہ صُورَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جس کی شکل و صورت پاکیزہ ہو

    مثال - ایسی پاکیزہ صوررت ہے جی چاہتا ہے دیکھا ہی کرو

English meaning of paakiiza-suurat

Persian, Arabic - Adjective

  • one who has a chaste and innocent face, beautiful

पाकीज़ा-सूरत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अच्छी सुरत वाला, सुन्दर, (वाली) सुन्दरी

    उदाहरण - ऐसी पाकीज़ा सूरत है जी चाहता है देखा ही करो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاکِیزَہ صُورَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاکِیزَہ صُورَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone