تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاک طینت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاک طینت کے معانیدیکھیے
پاک طینت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
-
نیک طینت، نیک اصل، پاک منش
مثال - سالم کے بارے میں بدگمانی کا شکار نہ ہوں وہ بڑے پاک طینت انسان ہیں
شعر
اگر سب سونے والے مرد عورت پاک طینت تھے
تو اتنے جانور کس طرح بستر سے نکل آئے
پاک طینت وہ تھا کہ پروانہ
شمع بن کر سر مزار آیا
سیہ مست مے تحقیق ہو گر پاک طینت ہے
نجس مت جام کر تو بھر کے بس خوباب دنیا کو
English meaning of paak-tiinat
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- decent, good natured, well behaved
पाक-तीनत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
-
अच्छे आचरण वाला, शिष्ट, भले स्वभाव वाला
उदाहरण - सालिम के बारे में बद-गुमानी का शिकार न हों वह बड़े पाक-तीनत इंसान हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاک طینت)
پاک طینت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔