تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاک صاف" کے متعقلہ نتائج

نِہایَت

کنارا، انتہا

نِہایَت کوں

انتہا کو

نِہایَت پَسَندی

انتہا پسند ہونا ، متشدد ہونا

نِہایَت دَرْجے

حد درجہ ؛ بہت زیادہ ، بے حد

نِہایَت دَرْجَہ

बहुत अधिक, बहुत ज़ियादा।।

نہایت برا

بیحد برا، بہت برا

نہایت تنگ ہونا

بہت ستانا

نِہایَتِ سَفَرِ ثانی

(تصوف) اس سے مراد رفع ِحجابات ِکثرت ِعلمیہء باطنیہ ہے وحدت کی وجہ سے مربوبات علمیہ میں

نِہایَت سَفَرِ رابِع

(تصوف) مراد اس سے رفع ِاضمحلال ِخلق ہے حق سے یہاں تک کہ بسبب وصول سالک ملاحظہ کرتا ہے اس مقام وحدت کو کثرت میں اور کثرت کو وحدت میں

نہایت اچھا

بہت اچھا، بیحد اچھا

نِہایَتِ سَفَرِ ثالِث

(تصوف) مراد اس سے زاول تقید ضدین ہے اور احدیت میں اور ضدین عبارت ہے ظاہر اور باطن سے

نِہایَت تَنگ کَرنا

بہت پریشان کرنا ، بہت ستانا ، تنگ کرنا

نِہایَت سَفَرِ اَوَّل

(تصوف) اس سے مراد حجابات ِکثرت ِکونیہ ہے بوجہ وحدت کے اکوان میں یعنی مربوبات کونیہ میں

نِہایَت دَرْجَہ کا

پرلے درجے کا ، انتہائی درجے کا

نِہایَت کے دَرجے

نہایت درجہ ؛ حد درجے تک ، آخرکار

نِہایَت دَرْجے کا

پرلے درجے کا ، انتہائی درجے کا

نِہایَت کو

انتہائی ، بہت زیادہ ، نہایت درجے کا

نِہایَت ہونا

بہت زیادہ ہونا ، کسی چیز کی زیادتی ہونا ، کثرت سے ہونا

نِہایَت کَرنا

انتہا کو پہنچانا ، انتہا کرنا

نِہایَت چھوٹا

بہت چھوٹا ، ذرا سا ، ننھا سا

نہایت نہ رکھنا

انتہا نہ رکھنا ،بے حد ہونا

نِہایَت نَہ ہونا

حد نہ ہونا ، انتہا نہ ہونا ، بہت کثرت سے ہونا

بے نہایت

جس کی کوئی انتہا نہ ہو

لا نِہایَت

بے حد و انتہا ، غیرمحدود ، لامتناہی ، لامنتہا .

با نِہایَت

پورا ، مکمل ، جو آخری حد تک ہو.

حَدِّ نِہایَت

درجۂ کمال.

مَلاحَت بے نِہایَت

(تصوف) کمال الٰہی کو کہتے ہیں کہ کوئی شخص اس کی نہایت کو نہ پہنچے کہ مطمئن ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں پاک صاف کے معانیدیکھیے

پاک صاف

paak-saafपाक-साफ़

اصل: عربی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

پاک صاف کے اردو معانی

صفت

  • صاف، بالکل صاف اور بے داغ؛ ایسا صاف جس میں آر پار نظر آئے

شعر

Urdu meaning of paak-saaf

  • Roman
  • Urdu

  • saaf, bilkul saaf aur bedaaG; a.isaa saaf jis me.n aar paar nazar aa.e

English meaning of paak-saaf

Adjective

  • pure, chaste, clean, unpolluted

पाक-साफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पवित्र, साफ़, बिलकुल साफ़ और शुद्ध, बेदाग़, ऐसा साफ़ जिससे आरपार दिखे

پاک صاف کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِہایَت

کنارا، انتہا

نِہایَت کوں

انتہا کو

نِہایَت پَسَندی

انتہا پسند ہونا ، متشدد ہونا

نِہایَت دَرْجے

حد درجہ ؛ بہت زیادہ ، بے حد

نِہایَت دَرْجَہ

बहुत अधिक, बहुत ज़ियादा।।

نہایت برا

بیحد برا، بہت برا

نہایت تنگ ہونا

بہت ستانا

نِہایَتِ سَفَرِ ثانی

(تصوف) اس سے مراد رفع ِحجابات ِکثرت ِعلمیہء باطنیہ ہے وحدت کی وجہ سے مربوبات علمیہ میں

نِہایَت سَفَرِ رابِع

(تصوف) مراد اس سے رفع ِاضمحلال ِخلق ہے حق سے یہاں تک کہ بسبب وصول سالک ملاحظہ کرتا ہے اس مقام وحدت کو کثرت میں اور کثرت کو وحدت میں

نہایت اچھا

بہت اچھا، بیحد اچھا

نِہایَتِ سَفَرِ ثالِث

(تصوف) مراد اس سے زاول تقید ضدین ہے اور احدیت میں اور ضدین عبارت ہے ظاہر اور باطن سے

نِہایَت تَنگ کَرنا

بہت پریشان کرنا ، بہت ستانا ، تنگ کرنا

نِہایَت سَفَرِ اَوَّل

(تصوف) اس سے مراد حجابات ِکثرت ِکونیہ ہے بوجہ وحدت کے اکوان میں یعنی مربوبات کونیہ میں

نِہایَت دَرْجَہ کا

پرلے درجے کا ، انتہائی درجے کا

نِہایَت کے دَرجے

نہایت درجہ ؛ حد درجے تک ، آخرکار

نِہایَت دَرْجے کا

پرلے درجے کا ، انتہائی درجے کا

نِہایَت کو

انتہائی ، بہت زیادہ ، نہایت درجے کا

نِہایَت ہونا

بہت زیادہ ہونا ، کسی چیز کی زیادتی ہونا ، کثرت سے ہونا

نِہایَت کَرنا

انتہا کو پہنچانا ، انتہا کرنا

نِہایَت چھوٹا

بہت چھوٹا ، ذرا سا ، ننھا سا

نہایت نہ رکھنا

انتہا نہ رکھنا ،بے حد ہونا

نِہایَت نَہ ہونا

حد نہ ہونا ، انتہا نہ ہونا ، بہت کثرت سے ہونا

بے نہایت

جس کی کوئی انتہا نہ ہو

لا نِہایَت

بے حد و انتہا ، غیرمحدود ، لامتناہی ، لامنتہا .

با نِہایَت

پورا ، مکمل ، جو آخری حد تک ہو.

حَدِّ نِہایَت

درجۂ کمال.

مَلاحَت بے نِہایَت

(تصوف) کمال الٰہی کو کہتے ہیں کہ کوئی شخص اس کی نہایت کو نہ پہنچے کہ مطمئن ہو جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاک صاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاک صاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone