تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاک دامَن" کے متعقلہ نتائج

تَذْکِرَہ

سوانح حیات، مشاہر بالعلوم شعرا کے حالات جو کتابی صورت میں مرتب کیے جاتے ہیں

تَذْکِرَۂ عِشْق

محبت کا چرچا، عشق و محبت کی گفتگو

تَذْکِرَہ ہونا

ذکر ہونا، چرچا ہونا

تَذْکِرَۂ سوزِ عِشْق

تذکِرہ چلنا

ذکر ہونا

تَذْکِرَہ لانا

ذکر چھیڑنا ۔

تَذْکِرَہ نَوِیس

علما ادبا اور شعرا وغیرہ مشابیر کے حالات کا مؤلف سوانح نگار

تَذْکِرَہ چِھیڑْنا

کسی کا ذکر شروع کرنا، کوئی واقعہ بیان کرنا

تَذْکِرَہ رَہنا

ذکر ہوتا رہنا

تَذْکِرَہ چَلانا

ذکر چھیڑنا ، بیان کرنا

تَذْکِرَہ چِھڑنا

ذکر شروع ہونا

تَذْکِرَہ نَوِیسی

کسی شخص کے حالات واقعات یا سوانح وغیرہ لکھنے کا کام

تَذکِراتُ المَشاہِیر

مُعاصِر تَذْکِرَہ نِگار

ان کی انفرادیت کو ان کی ہم عصر شاعروں، معاصر تذکرہ نگاروں اور موجودہ دور کے لکھنے والوں سب ہی نے تسلیم کیا ہے

بَر سَبِیلِ تَذْکِرَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پاک دامَن کے معانیدیکھیے

پاک دامَن

paak-daamanपाक-दामन

اصل: فارسی

وزن : 2122

پاک دامَن کے اردو معانی

صفت

  • پارسا، گناہ سے مبرّا، نیک سیرت آدمی، ستی اور سادھوی

شعر

English meaning of paak-daaman

Adjective

पाक-दामन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका चरित्र पवित्र और निष्कलंक हो, सदाचारी, सती और साध्वी

پاک دامَن کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاک دامَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاک دامَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone