تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاک بازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاک بازی کے معانیدیکھیے
پاک بازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- فضیلت، طہارت، صداقت
شعر
کھل جائے صبا کی پاک بازی
بو پھوٹے جو باغ میں کلی کی
اپنی پاک بازی کا پھر ثبوت دے لینا
تم لہو تو دھو ڈالو پہلے آستینوں سے
مثل آئینہ پاک بازی میں
صاف دل ہوں غبار کی سوگند
پاک بازی کے مترادفات
پاک بازی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاک بازی)
پاک بازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔