تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاجی تو پاجی وہ بَڑا پَجوڑا ہے" کے متعقلہ نتائج

قَدْری

ایک فرقہ جو قضا و قدر کا قائل نہیں ؛ قدریہ (جبریہ کی ضد).

قَدْری شال

(شال و کمبل باقی) وہ شال جس کے حاشیے پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدرتی کہلاتی ہے .

کَم قَدْری

بے وقعتی، ذلّت، خواری، رُسوائی، بدنامی

بَلَنْد قَدْری

قدر و منزلت، وقار

دو قَدْری شال

وہ شال جس کے حاشیہ پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پُھول اور کونوں پر تُرن٘ج کڑھے ہوئے ہوں ، اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدری اور سہ قدری کہلاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پاجی تو پاجی وہ بَڑا پَجوڑا ہے کے معانیدیکھیے

پاجی تو پاجی وہ بَڑا پَجوڑا ہے

paajii to paajii vo ba.Daa pajo.Daa haiपाजी तो पाजी वो बड़ा पजोड़ा है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پاجی تو پاجی وہ بَڑا پَجوڑا ہے کے اردو معانی

  • وہ نہایت کمینہ آدمی ہے .

Urdu meaning of paajii to paajii vo ba.Daa pajo.Daa hai

  • Roman
  • Urdu

  • vo nihaayat kamiina aadamii hai

पाजी तो पाजी वो बड़ा पजोड़ा है के हिंदी अर्थ

  • वो निहायत कमीना आदमी है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَدْری

ایک فرقہ جو قضا و قدر کا قائل نہیں ؛ قدریہ (جبریہ کی ضد).

قَدْری شال

(شال و کمبل باقی) وہ شال جس کے حاشیے پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدرتی کہلاتی ہے .

کَم قَدْری

بے وقعتی، ذلّت، خواری، رُسوائی، بدنامی

بَلَنْد قَدْری

قدر و منزلت، وقار

دو قَدْری شال

وہ شال جس کے حاشیہ پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پُھول اور کونوں پر تُرن٘ج کڑھے ہوئے ہوں ، اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدری اور سہ قدری کہلاتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاجی تو پاجی وہ بَڑا پَجوڑا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاجی تو پاجی وہ بَڑا پَجوڑا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone