تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پائندگی" کے متعقلہ نتائج

جاوِداں

دوامی، ہمیشہ، سدا، ہمیشہ رہنے والا، دائم

نُزہَتِ جاوِداں

ہمیشہ کی تازگی ؛ (مجازاً) دائمی خوشی ۔

عالَمِ جاوِداں

پمیشہ باقی رہنے والی دنیا، عقبیٰ

عُمْرِ جاوِداں

ہمیشہ رہنے والی زندگی، کبھی نہ ختم ہونے والی عمر

عَیشِ جاوِداں

ہمیشَہ کا آرام و سکون

سَرائے جاوِداں

ہیمشہ رہنے والا گھر ، اگلاجہان .

حَیاتِ جاوِداں

ابدی زندگی، ہمیشہ کی زندگی، کبھی نہ ختم ہونے والی زندگی

نَقْشِ جاوِداں

ہمیشہ رہنے والا نقش، دائمی نشان

وُجُودِ جاوِداں

وجودِ ازلی ؛ (کنا یۃ ً) ذات ِباری تعالیٰ ۔

آرْزوئے عُمْرِ جاوِداں

باعِثِ عُمْرِ جاوِداں

اردو، انگلش اور ہندی میں پائندگی کے معانیدیکھیے

پائندگی

paa.indagiiपाइंदगी

اصل: فارسی

وزن : 2212

پائندگی کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ہمیشگی، استقلال، پائیداری، استواری، برقراری
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of paa.indagii

Noun, Masculine, Singular

  • durability, permanence

पाइंदगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • हमेशगी, नित्यता, स्थायित्व, इस्तिक्लाल, पाएदारी।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پائندگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پائندگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words