تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پائِیں باغ" کے متعقلہ نتائج

پائِیں

ٹھٹیرے کا اکوائی کی قسم کا دو رخا آہنی اوزار جس کا ایک من٘ھ چپٹا اور ایک نوکدار ہوتا ہے اور اس پر برتن کی گولائی درست کی جاتی ہے ، دو رخی آڑ .

پائِیں کوہ

پہاڑ کا دامن

پائِیں باغ

وہ باغیچہ، جو مکان کے پچھلے حصے میں یا سامنے اس کی کرسی سے نشیب میں ہو

پائِیں سُرخ

روشنی کی سرخ رن٘گ کی موج سے زیادہ بڑی موج

پائِیں پَرَسْتی

दासता, खिद- मतगारी।।

پائِیں کُنواں

وہ کن٘واں جو دھن٘س کر سطح زمین کے برابر یا نیچا ہوگیا ہو اور جس میں راہگیر دھوکا کھا کر گر پڑے، دبا ہوا کنواں جس کے چاروں طرف کی مٹی گر کر گڑھا بن گیا ہو

پائِیں میں بَیٹھنا

پاؤں کی طرف بیٹھنا

طَبْقَۂ پائِیں

نیچے کی چھت

صَفِ پائِیں

پچھلی صف، آخری قطار، پچھلی نشست

اردو، انگلش اور ہندی میں پائِیں باغ کے معانیدیکھیے

پائِیں باغ

paa.ii.n-baaGपाईं-बाग़

اصل: فارسی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

پائِیں باغ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ باغیچہ، جو مکان کے پچھلے حصے میں یا سامنے اس کی کرسی سے نشیب میں ہو
  • وہ باغیچہ، جو مکان میں اور مکان کی سطح سے نشیب میں ہو

Urdu meaning of paa.ii.n-baaG

  • Roman
  • Urdu

  • vo baaGiicha, jo makaan ke pichhle hisse me.n ya saamne us kii kursii se nasheb me.n ho
  • vo baaGiicha, jo makaan me.n aur makaan kii satah se nasheb me.n ho

English meaning of paa.ii.n-baaG

Noun, Masculine

  • garden at the back of the house

पाईं-बाग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह बाग़ जो मकान या कोठी से मिला हुआ या उसके पिछले भाग या सामने या उसकी कुर्सी से नीचे हो, गृह-उद्यान, गृहवाटिका
  • वो वाटिका जो भवन में और भवन तल से नीचे हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پائِیں

ٹھٹیرے کا اکوائی کی قسم کا دو رخا آہنی اوزار جس کا ایک من٘ھ چپٹا اور ایک نوکدار ہوتا ہے اور اس پر برتن کی گولائی درست کی جاتی ہے ، دو رخی آڑ .

پائِیں کوہ

پہاڑ کا دامن

پائِیں باغ

وہ باغیچہ، جو مکان کے پچھلے حصے میں یا سامنے اس کی کرسی سے نشیب میں ہو

پائِیں سُرخ

روشنی کی سرخ رن٘گ کی موج سے زیادہ بڑی موج

پائِیں پَرَسْتی

दासता, खिद- मतगारी।।

پائِیں کُنواں

وہ کن٘واں جو دھن٘س کر سطح زمین کے برابر یا نیچا ہوگیا ہو اور جس میں راہگیر دھوکا کھا کر گر پڑے، دبا ہوا کنواں جس کے چاروں طرف کی مٹی گر کر گڑھا بن گیا ہو

پائِیں میں بَیٹھنا

پاؤں کی طرف بیٹھنا

طَبْقَۂ پائِیں

نیچے کی چھت

صَفِ پائِیں

پچھلی صف، آخری قطار، پچھلی نشست

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پائِیں باغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پائِیں باغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone