تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پائِدان" کے متعقلہ نتائج

مُراقَبَہ

ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

مُراقَبے

استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار، گردن جھکا کر فکر کرنا، اللہ کے ماسوا کوچھوڑکر محض خدا کی طرف دل لگانا

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

مُراقَبَت

نگہبانی، نگرانی

مُراقَبات

مراقبے، دھیان کی کیفیتیں

مُراقَبے میں جانا

اور چیزوں کا دھیان چھوڑکر خدا کی طرف دل لگانا، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، خیال میں مستغرق ہو جانا

مُراقَبے میں ہونا

حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، خیال میں مستغرق ہو جانا

مُراقَبے میں رَہنا

خدا کی طرف دل لگائے رہنا ، یادِالٰہی میں مستغرق رہنا

مُراقَبے میں گُم ہونا

کسی خیال میں کھو جانا

غَیر مُرَقَّبَہ

رک : مترقبہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں پائِدان کے معانیدیکھیے

پائِدان

paa.idaanपाइदान

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: قالین

Roman

پائِدان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دری یا قالین وغیرہ کی وضع کا گدیلا یا ربر یا لوہے کی جالی وغیرہ جو پر صاف کرنے کے لیے کمرے کی چوکھٹ کی دہلیز کے سامنے رکھا جاتا ہے، برش
  • پانو رکھنے کا وہ لوہے یا لکڑی کا تختہ وغیرہ جس سے خراد سینے کی مشین بائسکل یا ارگن باجا وغیرہ چلاتے ہیں
  • گاڑی پر چڑھنے کو پیر ٹکانے کا زینہ جو گاڑی کی حیثیت سے مختلف وضع کا ہوتا ہے اور سوار ہونے کے لیے سیڑھی کا کام دیتا ہے

Urdu meaning of paa.idaan

Roman

  • darii ya qaaliin vaGaira kii vazaa ka gadailaa ya rabar ya lohe kii jaalii vaGaira jo par saaf karne ke li.e kamre kii chaukhaT kii dahliiz ke saamne rakhaa jaataa hai, barshash
  • paanv rakhne ka vo lohe ya lakk.Dii ka taKhtaa vaGaira jis se Kharraad siine kii mashiin baa.isikal ya arGan baajaa vaGaira chalaate hai.n
  • gaa.Dii par cha.Dhne ko pair Tikaane ka ziinaa jo gaa.Dii kii haisiyat se muKhtlif vazaa ka hotaa hai aur savaar hone ke li.e sii.Dhii ka kaam detaa hai

English meaning of paa.idaan

Noun, Masculine

  • doormat
  • running board
  • footboard

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراقَبَہ

ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

مُراقَبے

استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار، گردن جھکا کر فکر کرنا، اللہ کے ماسوا کوچھوڑکر محض خدا کی طرف دل لگانا

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

مُراقَبَت

نگہبانی، نگرانی

مُراقَبات

مراقبے، دھیان کی کیفیتیں

مُراقَبے میں جانا

اور چیزوں کا دھیان چھوڑکر خدا کی طرف دل لگانا، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، خیال میں مستغرق ہو جانا

مُراقَبے میں ہونا

حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، خیال میں مستغرق ہو جانا

مُراقَبے میں رَہنا

خدا کی طرف دل لگائے رہنا ، یادِالٰہی میں مستغرق رہنا

مُراقَبے میں گُم ہونا

کسی خیال میں کھو جانا

غَیر مُرَقَّبَہ

رک : مترقبہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پائِدان)

نام

ای-میل

تبصرہ

پائِدان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone