تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاگَل پَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاگَل پَن کے معانیدیکھیے
پاگَل پَن کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر
- جنون یا دیوانگی کی کیفیت، وہ دماغی مرض جس سے انسان کے فہم و ادراک اور قوت ارادی وغیرہ غیر فطری معلوم پڑتے ہیں، سنک
- بے وقوفی
شعر
پہلے تیرا دیوانہ تھا اب ہے اپنا دیوانہ
پاگل پن ہے ویسا ہی کچھ فرق نہیں دیوانے میں
آنکھوں کو بھی لے ڈوبا یہ دل کا پاگل پن
آتے جاتے جو ملتا ہے تم سا لگتا ہے
یہ پاگل پن نہیں تو اور کیا ہے
میں سچ مچ مسکرانا چاہتا ہوں
English meaning of paagal-pan
Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine
पागल-पन के हिंदी अर्थ
پاگَل پَن کے مترادفات
پاگَل پَن کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاگَل پَن)
پاگَل پَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔