تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاگَل کے سَر پہ سِینْگ نَہِیں ہوتے" کے متعقلہ نتائج

مُنفَعِل

اثر پذیر، متاثر، ماند

مُنفَعِل ہونا

منفعل کرنا (رک) کا لازم ، شرمندہ ہونا ، خجل ہونا ۔

مُنفَعِل کَرنا

شرمندہ کرنا ؛ بے چین کرنا ، پریشان کرنا ۔

مُنفَعِلَہ

منفعل ، اثر قبول کرنے والا / والی ۔

مُنفَعِلِیَہ

اثر قبول کرنے والا ، اثر پذیر ۔

مُنفَلِق

شگافتہ ، پھٹا ہوا ، بیچ سے دو ٹکڑے ۔

نا مُنفَعِل

جو شرمندہ نہ ہو ، بے شرم ، بے حیا ، بے حجاب ۔

اَشْکِ مُنْفَعِل

tears of repentance

عَقْلِ مُنْفَعِل

(تصوف) سوچنے کی صلاحیت ، نفس مطلق ، معروضی فکر .

اردو، انگلش اور ہندی میں پاگَل کے سَر پہ سِینْگ نَہِیں ہوتے کے معانیدیکھیے

پاگَل کے سَر پہ سِینْگ نَہِیں ہوتے

paagal ke sar pe sii.ng nahii.n hoteपागल के सर पे सींग नहीं होते

نیز : پاگَل کے سَر کیا سِینْگ (لگے) ہوتے ہیں

ضرب المثل

پاگَل کے سَر پہ سِینْگ نَہِیں ہوتے کے اردو معانی

  • پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت کی نشانی نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں
  • پاگل کی کوئی خاص پہچان نہیں جو بے تکی حرکتیں یا بغیر سر پیر کی بات کرے وہی پاگل ہے
  • دیوانے بھی دوسرے لوگوں کی طرح ہوتے ہیں

Urdu meaning of paagal ke sar pe sii.ng nahii.n hote

Roman

English meaning of paagal ke sar pe sii.ng nahii.n hote

  • stupid acts betray that a person is stupid

पागल के सर पे सींग नहीं होते के हिंदी अर्थ

  • पागलों की कोई बाहर ही से पहचाने जाने की निशानी नहीं होती, वह तो अपनी हरकत और बातों से पहचाने जाते हैं
  • पागलों की कोई विशिष्ट पहचान नहीं जो बिना सर-पैर वाली हरकतें करे वही पागल है
  • दीवाने भी दूसरे लोगों की तरह होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنفَعِل

اثر پذیر، متاثر، ماند

مُنفَعِل ہونا

منفعل کرنا (رک) کا لازم ، شرمندہ ہونا ، خجل ہونا ۔

مُنفَعِل کَرنا

شرمندہ کرنا ؛ بے چین کرنا ، پریشان کرنا ۔

مُنفَعِلَہ

منفعل ، اثر قبول کرنے والا / والی ۔

مُنفَعِلِیَہ

اثر قبول کرنے والا ، اثر پذیر ۔

مُنفَلِق

شگافتہ ، پھٹا ہوا ، بیچ سے دو ٹکڑے ۔

نا مُنفَعِل

جو شرمندہ نہ ہو ، بے شرم ، بے حیا ، بے حجاب ۔

اَشْکِ مُنْفَعِل

tears of repentance

عَقْلِ مُنْفَعِل

(تصوف) سوچنے کی صلاحیت ، نفس مطلق ، معروضی فکر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاگَل کے سَر پہ سِینْگ نَہِیں ہوتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاگَل کے سَر پہ سِینْگ نَہِیں ہوتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone