تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاداش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاداش کے معانیدیکھیے
پاداش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- صلہ، بدلہ، عوض، مکافات، جزا
- سزا، تعزیر، جرمانہ، تاوان
شعر
اب اس غریب چور کو بھیجو گے جیل کیوں
غربت کی جس نے کاٹ لی پاداش جیب میں
English meaning of paadaash
Noun, Feminine
- reward, recompense, compensation, requital, retribution, retaliation
- punishment, revenge
पादाश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- परिणाम, बदला, क्षतिपूर्ति, प्रतिकार
- सज़ा, जुर्माना, प्रायः बुरे बदले के लिए व्यवहृत है
پاداش کے مترادفات
پاداش کے متضادات
پاداش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاداش)
پاداش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔