تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پابَنْدی" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں پابَنْدی کے معانیدیکھیے

پابَنْدی

paabandiiपाबंदी

اصل: فارسی

وزن : 222

Roman

پابَنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • روک تھام، بندی، اطاعت، فرمان٘برداری، قید و بندش
  • مونث‏، ۱- اطاعت‏، فرماں برداری ۲- استقلال‏، قیام (فقرہ) پابندی سے نماز پڑھو ۳- عادت‏، خوٗ‏، لحاظ‏، خیال‏، پابوس (ف: پاؤں چومنا، پاؤں کا چومنے والا) ۱-صفت: قدم بوس‏، پاؤں چومنے والا‏، آداب بجالانے والا ‏،۲- مذکر‏، قدم بوسی؎

شعر

Urdu meaning of paabandii

Roman

  • rok thaam, bandii, itaaat, farmaambardaarii, qaid-o-bandish
  • muannas। १। itaaat। farmaambardaarii।२। istiqlaal। qiyaam (fiqra) paabandii se namaaz pa.Dho।३। aadat। Khoॗ। lihaaz। Khyaal। paabos। (pha।paanv chuumnaa, paanv ka chuumne vaala) १।sifat। qadambos। paanv chuumne vaala। aadaab bajaa laane vaala ।२। muzakkar। qadambosii

English meaning of paabandii

पाबंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पाबंद होने की क्रिया, भाव या अवस्था
  • बाध्यता, प्रतिबंध, बंधन, वचन- बद्धता, क़ौल-करार, समय आदि में नियमबद्धता
  • किसी नियम, वचन, सिद्धांत आदि का पूर्ण रूप से पालन करने की विवशता या लाचारी
  • किसी के अधीन होकर काम करने का भाव
  • कोई विशेष कार्य करने की बाध्यता या लाचारी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پابَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پابَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone