تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پابَنْدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پابَنْدی کے معانیدیکھیے
پابَنْدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- روک تھام، بندی، اطاعت، فرمان٘برداری، قید و بندش
- مونث۔ ۱۔ اطاعت۔ فرماں برداری۔۲۔ استقلال۔ قیام (فقرہ) پابندی سے نماز پڑھو۔۳۔ عادت۔ خوٗ۔ لحاظ۔ خیال۔ پابوس۔ (ف۔پاؤں چومنا، پاؤں کا چومنے والا) ۱۔صفت۔ قدمبوس۔ پاؤں چومنے والا۔ آداب بجالانے والا ۔۲۔ مذکر۔ قدمبوسی؎
شعر
ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا
یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی
English meaning of paabandii
Noun, Feminine
पाबंदी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पाबंद होने की क्रिया, भाव या अवस्था
- बाध्यता, प्रतिबंध, बंधन, वचन- बद्धता, क़ौल-करार, समय आदि में नियमबद्धता
- किसी नियम, वचन, सिद्धांत आदि का पूर्ण रूप से पालन करने की विवशता या लाचारी
- किसी के अधीन होकर काम करने का भाव
- कोई विशेष कार्य करने की बाध्यता या लाचारी।
پابَنْدی کے مترادفات
پابَنْدی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پابَنْدی)
پابَنْدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔