تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پابند" کے متعقلہ نتائج

سَلِیقَہ

صلاحیت، انداز، قرینہ، خوش اسلوبی

سَلِیقَہ آنا

ڈھن٘گ آنا ، شعور پیدا ہونا ، طریقہ معلوم ہونا .

سَلِیقَہ دار

باتمیز ، باشعور ، سمجھ رکھنے والا ، سُگھڑ .

سَلِیقَہ مَنْد

تمیز دار ، شائستہ ، نیک سرشت ، سگھڑ .

سَلِیقَہ مَنْدی

تمیزداری، سگھڑپن، شائستگی، سلیقہ شعاری

سَلِیقَہ بَتانا

تمیز سِکھانا ، شعور پیدا کرنا .

سَلِیقَہ شِعار

تمیز دار، سلیقہ مند، سُگھڑ

سَلِیقَہ آ جانا

ڈھن٘گ آنا ، شعور پیدا ہونا ، طریقہ معلوم ہونا .

سَلِیقَہ سِیکھنا

تمیز سیکھنا، شعور سیکھنا

سَلِیقَہ سِکھانا

تمیز سکھانا، شعور سکھانا

سَلِیقَۂ گُفْتُگُو

بات کرنے کا سلیقہ

سَلِیقَۂ مَجْلِس

نشست و برخاست کا طریقہ ، آدابِ مجلس ، لوگوں کے ساتھ برتاؤ کا اچھّا طریقہ .

سَلِیقَہ کِی گُفْتُگُو

اخلاق یا تمیز کی باتیں

با سلیقہ

تمیز دار، مہذب، وہ جو خوش اسلوبی کے ساتھ کام کرے

بَد سَلِیقَہ

پھوہڑ، بے شعور، بد تمیز

ہَر کَس سَلِیقَہ دارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر شخص کا مزاج مختلف ہوتا ہے

آبْ دَسْت کا بھی سَلِیقَہ نَہِیں

نہایت بد سلیقہ اور نادان ہے

آبْ دَست کا بھی سَلیقہ نہ ہونا

بڑا بدسلیقہ ہونا

ہُنَر سَلِیقَہ تیرے نَہِیں، لینا دینا میرے نَہِیں

بدسلیقہ اور پھوہڑ کے متعلق کہتے ہیں ۔

بُوا بَھسَکّو نے سَلِیقَہ کِیا مِیانی پھاڑ گُھٹْنے پَر پَیوَند سِیا

اس بد سلیقہ اور پھوہڑ کے لیے استہزا کے طور پر مستعمل ہے جو ایک معمولی چیز کی درستگی کی کوشش میں دوسری اہم چیز کو تباہ و برباد کردے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پابند کے معانیدیکھیے

پابند

paabandपाबंद

اصل: فارسی

وزن : 221

پابند کے اردو معانی

صفت

  • پابستہ، مقید، گرفتار
  • مطیع، فرماں بردار، ماتحت
  • ٹھہرا ہوا، مستقل مضبوط
  • قانوناً یا اخلاقاً کسی بات پر قائم رہنے والا، کسی عمل کو مسلسل جاری رکھنے والا
  • معمولاً کسی بات پر قائم، عادی
  • کوئی خاص کام بجا لانے پر متعین، کس کام کی بجاآوری کا ذمہ دار

اسم، مذکر

  • وہ رسی جس سے گھوڑے کے اگلے پچھلے پان٘و بان٘دھے جاتے ہیں، گھوڑے کی بچھاڑی

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of paaband

Adjective

  • a person who is bound, committed, restrained, beholden (to), detained or imprisoned, bound, controlled, subservient

Noun, Masculine

  • rope used to hobble a horse's forelegs or hind legs, hind leg of a horse

पाबंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी प्रकार के बंधन में पड़ा हुआ। बद्ध। जैसे-नौकरी या मालिक का पाबंद।
  • जिसके पैर बँधे हुए हों।
  • किसी नियम, वचन, समय या सिद्धांत आदि का पूर्ण रूप से पालन करने वाला या मानने वाला
  • बंदी, गिरफ्तार, विवश, लाचार, बाध्य, मजबूर, वचनबद्ध, जिसने ज़बान दी हो, समय या नियम का पालन करनेवाला।
  • अनुशासन प्रिय; अनुशासित
  • नियम, प्रतिज्ञा, विधि, आदेश आदि का पालन करने के लिए बाध्य।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह रस्सी जिससे घोड़े के अगले पिछले पाँव बाँधे जाते हैं, घोड़े की बिछाड़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پابند)

نام

ای-میل

تبصرہ

پابند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone