تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پابَنْد ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پابَنْد ہونا کے معانیدیکھیے
پابَنْد ہونا کے اردو معانی
- پاؤں میں زنجیر پڑجانا، کسی معاملے میں الجھ جانا، کسی قانون کی زد میں آجانا، کسی کے زیراثر آجانا، کوئی روک، مزاحمت یا بوجھ وغیرہ کے سبب اٹک جانا، کسی کام میں اڑنگا پیدا ہو جانا
- (مجازاً) شادی ہو جانا، کسی کے نکاح میں آجانا، کسی سے نکاح کر لینا
English meaning of paaband honaa
- be bound, be ruled or guided by
- be married, be reserved for someone (as a concubine)
पाबंद होना के हिंदी अर्थ
- पाँव में ज़ंजीर पड़ जाना, किसी मामले में उलझ जाना, किसी क़ानून की चपेट में आ जाना, किसी के प्रभाव में आ जाना, कोई रुकावट या बोझ आदि के कारण अटक जाना, किसी काम में अड़ँगा उत्पन्न हो जाना
- (लाक्षणिक) शादी हो जाना, किसी के निकाह में आ जाना, किसी से निकाह कर लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پابَنْد ہونا)
پابَنْد ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔