تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پابَنْد ہونا" کے متعقلہ نتائج

سَلِیقَہ

صلاحیت، انداز، قرینہ، خوش اسلوبی

سَلِیقَہ آنا

ڈھن٘گ آنا ، شعور پیدا ہونا ، طریقہ معلوم ہونا .

سَلِیقَہ دار

باتمیز ، باشعور ، سمجھ رکھنے والا ، سُگھڑ .

سَلِیقَہ مَنْد

تمیز دار ، شائستہ ، نیک سرشت ، سگھڑ .

سَلِیقَہ مَنْدی

تمیزداری، سگھڑپن، شائستگی، سلیقہ شعاری

سَلِیقَہ بَتانا

تمیز سِکھانا ، شعور پیدا کرنا .

سَلِیقَہ شِعار

تمیز دار، سلیقہ مند، سُگھڑ

سَلِیقَہ آ جانا

ڈھن٘گ آنا ، شعور پیدا ہونا ، طریقہ معلوم ہونا .

سَلِیقَہ سِیکھنا

تمیز سیکھنا، شعور سیکھنا

سَلِیقَہ سِکھانا

تمیز سکھانا، شعور سکھانا

سَلِیقَۂ گُفْتُگُو

بات کرنے کا سلیقہ

سَلِیقَۂ مَجْلِس

نشست و برخاست کا طریقہ ، آدابِ مجلس ، لوگوں کے ساتھ برتاؤ کا اچھّا طریقہ .

سَلِیقَہ کِی گُفْتُگُو

اخلاق یا تمیز کی باتیں

با سلیقہ

تمیز دار، مہذب، وہ جو خوش اسلوبی کے ساتھ کام کرے

بَد سَلِیقَہ

پھوہڑ، بے شعور، بد تمیز

ہَر کَس سَلِیقَہ دارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر شخص کا مزاج مختلف ہوتا ہے

آبْ دَسْت کا بھی سَلِیقَہ نَہِیں

نہایت بد سلیقہ اور نادان ہے

آبْ دَست کا بھی سَلیقہ نہ ہونا

بڑا بدسلیقہ ہونا

ہُنَر سَلِیقَہ تیرے نَہِیں، لینا دینا میرے نَہِیں

بدسلیقہ اور پھوہڑ کے متعلق کہتے ہیں ۔

بُوا بَھسَکّو نے سَلِیقَہ کِیا مِیانی پھاڑ گُھٹْنے پَر پَیوَند سِیا

اس بد سلیقہ اور پھوہڑ کے لیے استہزا کے طور پر مستعمل ہے جو ایک معمولی چیز کی درستگی کی کوشش میں دوسری اہم چیز کو تباہ و برباد کردے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پابَنْد ہونا کے معانیدیکھیے

پابَنْد ہونا

paaband honaaपाबंद होना

محاورہ

پابَنْد ہونا کے اردو معانی

  • پاؤں میں زنجیر پڑجانا، کسی معاملے میں الجھ جانا، کسی قانون کی زد میں آجانا، کسی کے زیراثر آجانا، کوئی روک، مزاحمت یا بوجھ وغیرہ کے سبب اٹک جانا، کسی کام میں اڑنگا پیدا ہو جانا
  • (مجازاً) شادی ہو جانا، کسی کے نکاح میں آجانا، کسی سے نکاح کر لینا

English meaning of paaband honaa

  • be bound, be ruled or guided by
  • be married, be reserved for someone (as a concubine)

पाबंद होना के हिंदी अर्थ

  • पाँव में ज़ंजीर पड़ जाना, किसी मामले में उलझ जाना, किसी क़ानून की चपेट में आ जाना, किसी के प्रभाव में आ जाना, कोई रुकावट या बोझ आदि के कारण अटक जाना, किसी काम में अड़ँगा उत्पन्न हो जाना
  • (लाक्षणिक) शादी हो जाना, किसी के निकाह में आ जाना, किसी से निकाह कर लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پابَنْد ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پابَنْد ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone