تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پا شِکَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پا شِکَسْتَہ کے معانیدیکھیے

پا شِکَسْتَہ

paa-shikastaपा-शिकस्ता

اصل: فارسی

وزن : 2122

پا شِکَسْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • ۔(ف) صفت۔ چلنے پھرنے سے معذور
  • لفظاً: جس کا پان٘و ٹوٹ گیا ہو، جو چلنے پھرنے سے معذور ہو، مجازاً: بے بس، لاچار، معذور، جو توکل کرکے گوشہ نشین ہو جائے، کم آمیز

شعر

English meaning of paa-shikasta

Adjective

पा-शिकस्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शाब्दिक: जिस का पांव टूट गया हो, जो चलने-फिरने में असमर्थ हो, प्रतीकात्मक: बेबस, लाचार, असहाय, विवश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پا شِکَسْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پا شِکَسْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone