تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پا مَرْدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پا مَرْدی کے معانیدیکھیے
پا مَرْدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- طاقت، بہادری، استقلال، ہمت
شعر
میں اپنی آبرو مندی میں پا مردی کا پیکر ہوں
میں وہ آدم نہیں جو چھوڑ کر خلد بریں نکلے
چاہت بھر امید رکھی ہے اور رستوں بھر پا مردی
درویشوں کے چال چلن میں رنگ ہے سب سلطانوں کا
اپنی پا مردی پہ وہ شخص بھی نازاں ہے ظہیرؔ
جو گرانے سے گرا اور اٹھانے سے اٹھا
English meaning of paa-mardii
Noun, Feminine
پا مَرْدی کے مترادفات
پا مَرْدی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پا مَرْدی)
پا مَرْدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔