تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پا مَرْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پا مَرْد کے معانیدیکھیے
پا مَرْد کے اردو معانی
صفت
- جس کا پاؤں کسی مشکل یا سختی میں نہ ڈگمگائے، مستقل مزاج، ثابت قدم، باہمت، باحوصلہ
- مددگار، شفیع، دستگیر
شعر
پیدا کریں جو تجھ کو انہیں کو ہے دسترس
پامرد ہیں وہی جو تری جستجو کریں
جس نے پامرد رکھا ہم کو ستم گر کے خلاف
وہ عزیمت ہمیں خود اس کے ستم نے بخشی
English meaning of paa-mard
Adjective
पा-मर्द के हिंदी अर्थ
پا مَرْد کے مترادفات
پا مَرْد کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پا مَرْد)
پا مَرْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔