تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پائے دان" کے متعقلہ نتائج

سَعادَت

نیک فالی، نیک اور اچھّے اثرات ہونا (نحوست کی ضد)

سَعَادَت سَنْجْ

سَعادَت مَنْد

نیک بخت؛ مُطیع، وفادار؛ خدمت گُزار (اولاد، خورد، یا خادم وغیرہ) فرمانْبردار؛ خوش کردار

سَعادَت مَنْدی

فرمان٘برادی، نیک بختی، تابعداری، اطاعت شعاری، حکم برداری

سَعَادَتِ غَم

سَعَادَت کِیْشْ

سَعَادَت وَرْ

سَعَادَت شِعَار

سَعادَت مَنْدانَہ

سعادت مندی کا ، نیکی کے ساتھ ۔

سَعادَتِ اَزَلی

نیک سرشت یا خوشی قسمتی .

سَعَادَتِ ہُمَا

سَعادَتِ اَبَدی

ہمشہ کی بھلائی .

سَعادَتِ اَصْلِی

جبلی نیکی یا خوشی

سَعادَتِ اِنْتِساب

سعادت سے لگی یا ملی ہوئی

سَعَادَت آثار

سَعادَتِ جاوید

دائمی برکت یا بھلائی

سَعَادَت یَار خَاں

سَعادَتِ دارَین

دونوں عالم کی سعادتیں ، دین و دنیا دونوں کی نیکیاں ۔

سَعَادَت پَنَاہ

سَعَادَت وَرِیْ

سَعادَتِ اُخرَوی

ان نیک کاموں کی توفیق جس کا بدلہ دوسرے جہان میں ملے .

سَعادَتِ اَزَلِیَہ

نیک سرشت یا خوشی قسمتی .

سَعادَت پَژوہ

سَعَادَت حَسَن مَنٹُو

پاکستانی مصنف، سعادت حسن منٹو ایک مشہور کہانی کار تھے جو اکثر سماجیات پر اپنی کہانیاں لکھتے تھے

سَعادَتِ دُنیا و آخِرَت

دونوں دنیا کی بھلائی یا برکت، اس دنیا اور دوسری دنیا کی خوشی

سَعادَتی

سعادت والا ۔

مَذہَب سَعادَت

(فلسفہ) ایسا نظریہ جس سے اخلاق کے اکثر نظامات کا مواد منسوب ہو سکتا ہے (Eudemonism)

بَخْتِ سَعادَت

خوش قسمت

اِذْنِ سَعادَت

نَجم سَعادَت

سعادت کا ستارہ ، نیک بختی کا ستارہ ، وہ جو کسی کے لیے خوش بختی کا باعث ہو ۔

صُبْحِ سَعادَت

مبارک صبح، نیک بختی اور اقبال مندی کا لمحۂ آغاز

اَوْجِ سَعَادَت

نیک بختی کی بلندی، بیحد نیک بختی

رِکابِ سَعَادَت

کسی بادشاہ یا رئیس کی ہمراہی ، بادشاہ کے گھوڑے کے ساتھ دوڑنے والا مُلازم.

حُصُوْلِ سَعَادَت

مَحرُومِ سَعَادَت

محروم القسمت، اچھی قسمت سے محروم، جس کا نصیب اچھا نہ ہو

صاحِبِ سَعادَت

سعید ، خوش قسمت ، خوشی نصیب

وَجہِ سَعَادَت

خوشی کی وجہ

سَہْمِ سَعادَت

رک : سہم السعادت .

وِلادَتِ باسَعادَت

ولادت مبارک (محترم شخصیت کے لیے مستعمل)

کَوکَب بَخْتِ سَعَادَت

ہُمَائے اَوْجِ سَعَادَت

اردو، انگلش اور ہندی میں پائے دان کے معانیدیکھیے

پائے دان

paa-e-daanपा-ए-दान

اصل: فارسی

وزن : 2221

پائے دان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گاڑی پر چڑھنے کو پیر ٹکانے کا زینہ جو گاڑی کی حیثیت سے مختلف وضع کا ہونا ہے اور سوار ہونے کو سیڑھی کا کام دیتا ہے
  • (لفظاً) پاؤں رکھنے کی جگہ
  • (مجازاً) وہ تختہ وغیرہ جس پر پاؤں رکھ کر گاڑی میں سوار ہوتے ہیں اور جو گاڑی میں نصب ہوتا ہے
  • ابرش کی وضع کا بنا ہوا گدیلا جو دروازے پر یا گاڑی میں بچھا دیتے ہیں تاکہ پاؤں یا جوتے وغیرہ کی گرد وغیرہ صاف ہو جائے
  • قیمتی کپڑے کا وہ فرش جو مہمان کی تعظیم کے لیے اس کی رہگزر میں بچھاتے ہیں

English meaning of paa-e-daan

Noun, Masculine

  • footrest, place of taking off shoes in assembly etc

पा-ए-दान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाड़ी पर चढ़ने को पैर टिकाने की सीढ़ी जो गाड़ी के स्वरूप भिन्न प्रकार का होता है और सवार होने को सीढ़ी का काम करता है
  • (शाब्दिक) पाँव रखने का स्थान
  • (लाक्षणिक) वह तख़्ता आदि जिस पर पाँव रखकर गाड़ी में सवार होते है जो गाड़ी में लगा होता है
  • दो रंगों की शक्ल का गद्दा जो दरवाज़े या गाड़ी में बिछा देते हैं ताकि पाँव एवं जूते आदि कग गर्द साफ़ हो जाए
  • कीमती कपड़े का एक फर्श जो अतिथि के सम्मान में उसके मार्ग में बिछाया जाता है

پائے دان کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پائے دان)

نام

ای-میل

تبصرہ

پائے دان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone