تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پا بَرَنْجَن" کے متعقلہ نتائج

بَرَنْجَن

سونے چان٘دی کی چوڑی یا کڑا جو عورتیں پہنتی ہیں (ہاتھ کا ہو تو دست برنجن ، پاؤں کا ہو تو پا برنجن)

بادَنْجان

بینگن

بادَنْجانِ فَرَنگی

ٹماٹر

بادَنْجانی

بادنجان سے منسوب، (خصوصاََ) بینگن کے رنگ کا، بینجتی بینگنی

پا بَرَنْجَن

پیروں میں پہننے کا خولدار کڑے کی وضع کا زیور جس کے اندر جھنکار کے لئے لوہے یا سیسے وغیرہ کے دانے ڈال دیئے جاتے ہیں ، خلخال ، جھان٘جن ، پین٘جنی

دَسْت بَرَنْجَن

کنگن

bronzing

کانسی

اردو، انگلش اور ہندی میں پا بَرَنْجَن کے معانیدیکھیے

پا بَرَنْجَن

paa-baranjanपा-बरंजन

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

پا بَرَنْجَن کے اردو معانی

  • پیروں میں پہننے کا خولدار کڑے کی وضع کا زیور جس کے اندر جھنکار کے لئے لوہے یا سیسے وغیرہ کے دانے ڈال دیئے جاتے ہیں ، خلخال ، جھان٘جن ، پین٘جنی

Urdu meaning of paa-baranjan

  • Roman
  • Urdu

  • pairo.n me.n pahanne ka Khauldaar ka.De kii vazaa ka zevar jis ke andar jhankaar ke li.e lohe ya siise vaGaira ke daane Daal di.e jaate hai.n, KhalKhaal, jhaanjan, piinjnii

English meaning of paa-baranjan

  • an anklet with small bells

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرَنْجَن

سونے چان٘دی کی چوڑی یا کڑا جو عورتیں پہنتی ہیں (ہاتھ کا ہو تو دست برنجن ، پاؤں کا ہو تو پا برنجن)

بادَنْجان

بینگن

بادَنْجانِ فَرَنگی

ٹماٹر

بادَنْجانی

بادنجان سے منسوب، (خصوصاََ) بینگن کے رنگ کا، بینجتی بینگنی

پا بَرَنْجَن

پیروں میں پہننے کا خولدار کڑے کی وضع کا زیور جس کے اندر جھنکار کے لئے لوہے یا سیسے وغیرہ کے دانے ڈال دیئے جاتے ہیں ، خلخال ، جھان٘جن ، پین٘جنی

دَسْت بَرَنْجَن

کنگن

bronzing

کانسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پا بَرَنْجَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پا بَرَنْجَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone