تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پا اَن٘داز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پا اَن٘داز کے معانیدیکھیے
پا اَن٘داز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ابرش کی وضع کا بنا ہوا گدیلا، جو دروازے پر یا گاڑی میں بچھا دیتے ہیں تاکہ پاؤں یا جوتے کی گرد وغیرہ صاف ہو جائے
- قیمتی کپڑے کا وہ فرش جو مہمان کی تعظیم کے لیے اس کی رہگزر میں بچھاتے ہیں
شعر
ہے معراج خرد بھی عرش اعظم
جنوں کا فرش پا انداز بھی ہے
لا مکاں لگ عاشقاں کے عشق کا پرواز ہے
آسمان اور عرش و کرسی ان کا پا انداز ہے
English meaning of paa-andaaz
Noun, Masculine
- door-mat
- a carpet spread for honor the guest
पा-अंदाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह छोटा बिछावन जो कमरों के दरवाजों पर पैर पोंछने के लिए रखा जाता है ताकि पाँव या जूते की गर्द वग़ैरा साफ़ हो जाए
- कीमती कपड़े का वह फर्श जो अतिथि के सम्मान के लिए उसके मार्ग या रास्ते में बिछाते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پا اَن٘داز)
پا اَن٘داز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔