تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوس چاٹے پیاس نَہیِں بُجْھتی" کے متعقلہ نتائج

اوس

وہ بوندیں جو فضا میں پھیلی ہوئی بھاپ کی خنکی پانے سے شب کے وقت زمین پر گرتی ہیں، شبنم

اوْس

۲. ایک قسم کی مچھلی جو کھاری پانی میں ہوتی ہے.

اوستاخ

ٰImpertinent, fearless, bold, impudent, shameless.

اوسا

(کھنساری) گنے کے رس کے شیرے یعنی راب کو ٹھنڈ پانے کا عمل

اوس پَڑْنا

رنگ پھیکا پڑ جانا، رونق نہ رہنا، اداسی چھا جانا، جذبات میں افسردگی آجانا، شرما کر رہ جانا، نا کام ہونا

اوس کے موتی

Dew drops, dew-drop-like.

اوس پَڑ جانا

اوس کھانا

شبنم کے قطروں سے دھل کر نکھرنا ، شبنم سے سیراب ہونا (درختوں وغیرہ کے لیے مستعمل).

اوس چاٹے پیاس نَہیِں بُجْھتی

تھوڑی چیز ملنے سے خواہش پوری نہیں ہوتی، قلیل متاع سے کثیر تمنا پوری نہیں ہوتی

اوس چاٹے کَہِیں پیاس بُجْھتی ہے

اوس چاٹنے سے پیاس نَہیِں بُجْھتی

اوسوں پیْاس نَہ جانا

جب زیادہ کی امید یو تو تھوڑے سے تسلی نہیں ہوتی (کبھی نفی کی بجائے استفہام انکاری کے طور پر مستعمل).

اوسوں پیْاس نَہ بُجْھنا

کانٹے پَر کی اوس

نہایت ناپائیدار چیز کی نسبت کہتے ہیں ، بیکار چیز ، فانی .

کانٹے لَگی اوس ہے

جلدی خراب ہو جانے والی ہے ؛ بہت ناپائیدار ہے

کَہِیں اُوس سے پِیاس بُجھتی ہے

۔مثل۔ کسی حال میں قلیل چیز بجائے کثرت کافی نہیں ہوسکتی ہے۔ ؎ اس جگہ کہیں اوسوں پیاس بجھتی ہے بھی مستعمل ہے۔

کَہِیں اوس چاٹے پیاس بُجْھتی ہے

چیز ضرورت کے مطابق ہونی چاہیے ، زیادہ کی ضرورت کو تھوڑی چیز پورا نہیں کرسکتی.

کَہِیں اوس سے بھی پیاس بُجْھی ہے

کَہِیں اوس سے بھی پیاس بُجْھتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اوس چاٹے پیاس نَہیِں بُجْھتی کے معانیدیکھیے

اوس چاٹے پیاس نَہیِں بُجْھتی

os chaaTe pyaas nahii.n bujhtiiओस चाटे प्यास नहीं बुझती

نیز : اوس چاٹے کَہِیں پیاس بُجْھتی ہے, اوس چاٹنے سے پیاس نَہیِں بُجْھتی, ہونٹ چاٹنے سے پِیاس نَہِیں بُجھتی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اوس چاٹے پیاس نَہیِں بُجْھتی کے اردو معانی

  • تھوڑی چیز ملنے سے خواہش پوری نہیں ہوتی، قلیل متاع سے کثیر تمنا پوری نہیں ہوتی
  • تھوڑی سی امداد کا کوئی فائدہ نہیں

    مثال سائنس کمیشن کہ یہ طولانی لایمنی رپورٹ تھرکونستو ساننے کی کوشش ہے بھلا اوس چاٹے کہیں پیاس بھجھتی ہے.(۱۹۳۰ ، اودھ پنچ ، لکھنو ، ۱۵ ، ۱۵ : ۵)

Urdu meaning of os chaaTe pyaas nahii.n bujhtii

  • Roman
  • Urdu

  • tho.Dii chiiz milne se Khaahish puurii nahii.n hotii, qaliil mataa se kasiir tamannaa puurii nahii.n hotii
  • tho.Dii sii imdaad ka ko.ii faaydaa nahii.n

ओस चाटे प्यास नहीं बुझती के हिंदी अर्थ

  • थोड़ी चीज़ मिलने से अभिलाषा पूरी नहीं होती, थोड़े सामान से अधिक अभिलाषा पूरी नहीं होती
  • थोड़ी सी सहायता का कोई लाभ नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اوس

وہ بوندیں جو فضا میں پھیلی ہوئی بھاپ کی خنکی پانے سے شب کے وقت زمین پر گرتی ہیں، شبنم

اوْس

۲. ایک قسم کی مچھلی جو کھاری پانی میں ہوتی ہے.

اوستاخ

ٰImpertinent, fearless, bold, impudent, shameless.

اوسا

(کھنساری) گنے کے رس کے شیرے یعنی راب کو ٹھنڈ پانے کا عمل

اوس پَڑْنا

رنگ پھیکا پڑ جانا، رونق نہ رہنا، اداسی چھا جانا، جذبات میں افسردگی آجانا، شرما کر رہ جانا، نا کام ہونا

اوس کے موتی

Dew drops, dew-drop-like.

اوس پَڑ جانا

رنگ پھیکا پڑ جانا، رونق نہ رہنا، اداسی چھا جانا، جذبات میں افسردگی آجانا، شرما کر رہ جانا، نا کام ہونا

اوس کھانا

شبنم کے قطروں سے دھل کر نکھرنا ، شبنم سے سیراب ہونا (درختوں وغیرہ کے لیے مستعمل).

اوس چاٹے پیاس نَہیِں بُجْھتی

تھوڑی چیز ملنے سے خواہش پوری نہیں ہوتی، قلیل متاع سے کثیر تمنا پوری نہیں ہوتی

اوس چاٹے کَہِیں پیاس بُجْھتی ہے

تھوڑی چیز ملنے سے خواہش پوری نہیں ہوتی، قلیل متاع سے کثیر تمنا پوری نہیں ہوتی

اوس چاٹنے سے پیاس نَہیِں بُجْھتی

تھوڑی چیز ملنے سے خواہش پوری نہیں ہوتی، قلیل متاع سے کثیر تمنا پوری نہیں ہوتی

اوسوں پیْاس نَہ جانا

جب زیادہ کی امید یو تو تھوڑے سے تسلی نہیں ہوتی (کبھی نفی کی بجائے استفہام انکاری کے طور پر مستعمل).

اوسوں پیْاس نَہ بُجْھنا

جب زیادہ کی امید یو تو تھوڑے سے تسلی نہیں ہوتی (کبھی نفی کی بجائے استفہام انکاری کے طور پر مستعمل).

کانٹے پَر کی اوس

نہایت ناپائیدار چیز کی نسبت کہتے ہیں ، بیکار چیز ، فانی .

کانٹے لَگی اوس ہے

جلدی خراب ہو جانے والی ہے ؛ بہت ناپائیدار ہے

کَہِیں اُوس سے پِیاس بُجھتی ہے

۔مثل۔ کسی حال میں قلیل چیز بجائے کثرت کافی نہیں ہوسکتی ہے۔ ؎ اس جگہ کہیں اوسوں پیاس بجھتی ہے بھی مستعمل ہے۔

کَہِیں اوس چاٹے پیاس بُجْھتی ہے

چیز ضرورت کے مطابق ہونی چاہیے ، زیادہ کی ضرورت کو تھوڑی چیز پورا نہیں کرسکتی.

کَہِیں اوس سے بھی پیاس بُجْھی ہے

چیز ضرورت کے مطابق ہونی چاہیے ، زیادہ کی ضرورت کو تھوڑی چیز پورا نہیں کرسکتی.

کَہِیں اوس سے بھی پیاس بُجْھتی ہے

چیز ضرورت کے مطابق ہونی چاہیے ، زیادہ کی ضرورت کو تھوڑی چیز پورا نہیں کرسکتی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوس چاٹے پیاس نَہیِں بُجْھتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوس چاٹے پیاس نَہیِں بُجْھتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone