تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَولْتی تَلے کا بُھوت سَتَّر پُرْکھا کا نام جانے" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز، نہایت باوقار

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَولْتی تَلے کا بُھوت سَتَّر پُرْکھا کا نام جانے کے معانیدیکھیے

اَولْتی تَلے کا بُھوت سَتَّر پُرْکھا کا نام جانے

oltii tale kaa bhuut sattar purkhaa kaa naam jaaneओलती तले का भूत सत्तर पुर्खा का नाम जाने

نیز : اَولْتی تَلے کا بُھوت سَتَّر پُرْکھوں کا نام جانے, اَولْتی تَلے کا بُھوت سَتَّر پُشتوں کا نام جانے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَولْتی تَلے کا بُھوت سَتَّر پُرْکھا کا نام جانے کے اردو معانی

  • رازدار شخص کا فساد کرنا یا خانگی امور سے واقف کار کا دشمن بننا بہت سی خرابیوں کا ذریعہ بن جاتا ہے
  • گھر کا آدمی گھر کے سب راز جانتا ہے
  • عورتوں کے وہم کے حوالے سے بھی کہا جاتا ہے

Urdu meaning of oltii tale kaa bhuut sattar purkhaa kaa naam jaane

  • Roman
  • Urdu

  • raazdaar shaKhs ka fasaad karnaa ya Khaangii umuur se vaaqif kaar ka dushman banna bahut sii Kharaabiyo.n ka zariiyaa bin jaataa hai
  • ghar ka aadamii ghar ke sab raaz jaantaa hai
  • aurto.n ke vahm ke havaale se bhii kahaa jaataa hai

ओलती तले का भूत सत्तर पुर्खा का नाम जाने के हिंदी अर्थ

  • भेदी का फ़साद करना या घरेलू मु'आमलात के ज्ञाता का शत्रु बनना बहुत सी ख़राबियों का कारण बन जाता है
  • घर का आदमी घर के सब भेद जानता है
  • महिलाओं के भ्रम के संबंध में भी कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز، نہایت باوقار

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَولْتی تَلے کا بُھوت سَتَّر پُرْکھا کا نام جانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَولْتی تَلے کا بُھوت سَتَّر پُرْکھا کا نام جانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone