تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اولْتی کا پانی بَلَینڈی نَہِیں چَڑْھتا" کے متعقلہ نتائج

چَڑھتا

ترقی کرتا ہوا، بڑھتا ہوا، زوروں پر یا جوش پر آیا ہوا، بھاؤ کی گرانی، بندوبست میں مالگزاری بڑھنا : رفتار میں زیادہ تیزی پر

چَڑھتا دِن

advancing day

چَڑھتا پانی

طغیانی پر آیا ہوا دریا، ایسا پانی جس کا بہاؤ زور پر ہو

چَڑھتا شَباب

رک : چڑھتا جوبن، نوجوانی، جوانی، الھڑپن.

کُمہار کَہْنے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑھتا

اپنی خوشی سے تو کام کرنا مگر کہنے سے نہ کرنا ، ضدّی آدمی سے مراد ہے جو کسی کے کہے سے کوئی کام نہ کرے .

کُمہار کَہے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑھتا

اپنی خوشی سے تو کام کرنا مگر کسی کے کہنے سے نہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اولْتی کا پانی بَلَینڈی نَہِیں چَڑْھتا کے معانیدیکھیے

اولْتی کا پانی بَلَینڈی نَہِیں چَڑْھتا

oltii kaa paanii balai.nDii nahii.n cha.Dhtaaओलती का पानी बलैंडी नहीं चढ़ता

نیز : اولْتی کا پانی بَلَینڈی نَہِیں جاتا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اولْتی کا پانی بَلَینڈی نَہِیں چَڑْھتا کے اردو معانی

  • جھوٹ سرسبز نہیں ہوسکتا
  • کمینہ شرافت کے مرتبے کو نہیں پہن٘چ سکتا، ناممکن بات وقوع میں نہیں آسکتی، ادنی اعلی نہیں بن سکتا
  • فطری قانون کے برعکس کوئی کام نہیں ہوتا، بلینڈی کا پانی اولتی کی طرف ہی آئے گا الٹا اوپر نہیں جائے گا

    مثال دل کو اُس سرو کے یہ اشک کریں کیا پانیاولتی کو تو بلینڈے نہیں چڑھتا پانی۔ ( منتظر، امیر اللغات ، ۲ : ۲۸۹ )

Urdu meaning of oltii kaa paanii balai.nDii nahii.n cha.Dhtaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhuuT sarsabz nahii.n hosaktaa
  • kamiina sharaafat ke maratbe ko nahii.n pahunch saktaa, naamumkin baat vaquua me.n nahii.n aasaktii, uddinii aalii nahii.n bin saktaa
  • fitrii qaanuun ke baraks ko.ii kaam nahii.n hotaa, baliinDii ka paanii aultii kii taraf hii aa.egaa ulTaa u.upar nahii.n jaa.egaa

English meaning of oltii kaa paanii balai.nDii nahii.n cha.Dhtaa

  • a mean person can not be a gentleman
  • an impossible task

ओलती का पानी बलैंडी नहीं चढ़ता के हिंदी अर्थ

  • झूठ पनप नहीं सकता
  • नीच, मतलबी इंसान सज्जन नहीं हो सकता, बड़प्पन के स्तर तक नहीं पहुँच सकता, असंभव चीजें नहीं हो सकती हैं, तुच्छ कभी बड़ा नहीं बन सकता
  • प्राकृतिक नियम के विरुद्ध कोई काम नहीं होता, बलेंडी का पानी ओलती की तरफ़ ही आएगा उल्टा ऊपर नहीं जाएगा

    विशेष ओलती= छप्पर के ढाल के उस किनारे को कहते हैं, जिससे वर्षा का पानी नीचे गिरता है। बलेंडी= छप्पर के ऊपर की मेंड़ होती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَڑھتا

ترقی کرتا ہوا، بڑھتا ہوا، زوروں پر یا جوش پر آیا ہوا، بھاؤ کی گرانی، بندوبست میں مالگزاری بڑھنا : رفتار میں زیادہ تیزی پر

چَڑھتا دِن

advancing day

چَڑھتا پانی

طغیانی پر آیا ہوا دریا، ایسا پانی جس کا بہاؤ زور پر ہو

چَڑھتا شَباب

رک : چڑھتا جوبن، نوجوانی، جوانی، الھڑپن.

کُمہار کَہْنے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑھتا

اپنی خوشی سے تو کام کرنا مگر کہنے سے نہ کرنا ، ضدّی آدمی سے مراد ہے جو کسی کے کہے سے کوئی کام نہ کرے .

کُمہار کَہے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑھتا

اپنی خوشی سے تو کام کرنا مگر کسی کے کہنے سے نہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اولْتی کا پانی بَلَینڈی نَہِیں چَڑْھتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اولْتی کا پانی بَلَینڈی نَہِیں چَڑْھتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone