تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوکْھلی میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا ڈَر" کے متعقلہ نتائج

اوکھلی

پتھر یا لکڑی کی کنڈیلی جو بیشتر زمین میں گڑی ہوتی ہے اور اس میں غلہ یا تمباکو وغیرہو کوٹتے ہیں

اُکْھلی

لوگ ادھر اودھر جا کے اسے جمع کرتے تھے اور چکی میں پینستے تھے یا اکھل میں کوٹتے تھے

اوکْھلی میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا ڈَر

جب خود کو خطرے میں ڈال دیا پھر نتائج کی کیا فکر، جب دانستہ خطرہ مول لیا تو پیش آنے والے مصائب کی کیا پروا

اوکْھلی میں مُوسْرا مائی باپ بِسرا

بیوی کی محبت میں آدمی ماں باپ کو بھول جاتا ہے

اَکھولا

اکولا، گنے کی چوٹی، گنے کا وہ حصہ جو پھیکا ہوتا ہے

اَخِلّا

’خلیل‘ جس کی یہ جمع ہے، دوستان خالق، سچا دوست، وفا دار دوست

اوکَھلی میں سَر دینا

جان بوجھ کر خطرے میں پڑنا.

چَلتی کا نام گاڑی، گاڑی کا نام اوکھلی

دنیا کے الٹے ڈھنگ پر کہاوت ہے کہ گڑی ہوئی چیز کو بھی گاڑی کہتے ہیں اور چلتی ہوئی کو بھی، اوکھلی اکھڑی ہوئی چیز کو کہتے ہیں جبکہ وہ گڑی ہوتی ہے، یہ الٹی بات ہے کہ جو چیز چلتی ہے اسے گاڑی کتہے ہیں اور جو گڑی ہوئی ہوتی ہے اسے اکھڑی ہوئی کہتے ہیں، گاڑی اسی وقت تک کہلاتی ہے جب تک چلے اور جو چیز گڑ جائے اسے اوکھلی کہتے ہیں، مطلب یہ ہے کہ جب تک کام چلے اچھی بات ہے، رک جائے تو اچھا نہیں ہوتا

جَب اوکْھلی میں سَر دیا تو دَھمْکوں سے کیا ڈَر

مشکل کام ہاتھ میں لیا تو مشکلات کا سامنا کرنا ہی پڑے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں اوکْھلی میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا ڈَر کے معانیدیکھیے

اوکْھلی میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا ڈَر

okhlii me.n sar diyaa to dhamko.n se kyaa Darओखली में सर दिया तो धमकों से क्या डर

نیز : اوکْھلی میں سَر دِیا تو مُوسلوں سے کیا ڈَر, اوکھلی میں سَر دیا تو مُوسل کا کیا ڈر

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اوکْھلی میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا ڈَر کے اردو معانی

  • جب خود کو خطرے میں ڈال دیا پھر نتائج کی کیا فکر، جب دانستہ خطرہ مول لیا تو پیش آنے والے مصائب کی کیا پروا
  • جب کوئی خطرناک کام شروع کردیا ہو تو مصیبتوں سے نہیں ڈرنا چاہیے خواہ نتیجہ کچھ بھی ہو

    مثال ’دیا‘ اور ’ڈر‘ کی جگہ اس مفہوم کے دیگر الفاظ بھی مستعمل ہیں

Urdu meaning of okhlii me.n sar diyaa to dhamko.n se kyaa Dar

  • Roman
  • Urdu

  • jab Khud ko Khatre me.n Daal diyaa phir nataa.ij kii kyaa fikr, jab daanista Khatraa muul liyaa to pesh aane vaale masaa.ib kii kyaa parva
  • jab ko.ii Khatarnaak kaam shuruu kar diyaa ho to musiibto.n se nahii.n Darnaa chaahi.e Khaah natiija kuchh bhii ho

English meaning of okhlii me.n sar diyaa to dhamko.n se kyaa Dar

  • when one has exposed oneself to danger, one should not fear the consequences, come what may, whatever the consequences

ओखली में सर दिया तो धमकों से क्या डर के हिंदी अर्थ

  • जब स्वयं को ख़तरे में डाल दिया फिर परिणाम की क्या चिंता, जब जान-बूझ कर ख़तरा मोल लिया तो आने वाली समस्याओं की क्या परवाह
  • जब स्वयं को ख़तरे में डाल दिया हो तो परिणाम से डरना नहीं चाहिए, चाहे परिणाम कुछ भी हो

    विशेष 'दिया' और 'डर' की जगह इस अर्थ के दूसरे शब्द भी प्रयुक्त हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اوکھلی

پتھر یا لکڑی کی کنڈیلی جو بیشتر زمین میں گڑی ہوتی ہے اور اس میں غلہ یا تمباکو وغیرہو کوٹتے ہیں

اُکْھلی

لوگ ادھر اودھر جا کے اسے جمع کرتے تھے اور چکی میں پینستے تھے یا اکھل میں کوٹتے تھے

اوکْھلی میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا ڈَر

جب خود کو خطرے میں ڈال دیا پھر نتائج کی کیا فکر، جب دانستہ خطرہ مول لیا تو پیش آنے والے مصائب کی کیا پروا

اوکْھلی میں مُوسْرا مائی باپ بِسرا

بیوی کی محبت میں آدمی ماں باپ کو بھول جاتا ہے

اَکھولا

اکولا، گنے کی چوٹی، گنے کا وہ حصہ جو پھیکا ہوتا ہے

اَخِلّا

’خلیل‘ جس کی یہ جمع ہے، دوستان خالق، سچا دوست، وفا دار دوست

اوکَھلی میں سَر دینا

جان بوجھ کر خطرے میں پڑنا.

چَلتی کا نام گاڑی، گاڑی کا نام اوکھلی

دنیا کے الٹے ڈھنگ پر کہاوت ہے کہ گڑی ہوئی چیز کو بھی گاڑی کہتے ہیں اور چلتی ہوئی کو بھی، اوکھلی اکھڑی ہوئی چیز کو کہتے ہیں جبکہ وہ گڑی ہوتی ہے، یہ الٹی بات ہے کہ جو چیز چلتی ہے اسے گاڑی کتہے ہیں اور جو گڑی ہوئی ہوتی ہے اسے اکھڑی ہوئی کہتے ہیں، گاڑی اسی وقت تک کہلاتی ہے جب تک چلے اور جو چیز گڑ جائے اسے اوکھلی کہتے ہیں، مطلب یہ ہے کہ جب تک کام چلے اچھی بات ہے، رک جائے تو اچھا نہیں ہوتا

جَب اوکْھلی میں سَر دیا تو دَھمْکوں سے کیا ڈَر

مشکل کام ہاتھ میں لیا تو مشکلات کا سامنا کرنا ہی پڑے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوکْھلی میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا ڈَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوکْھلی میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا ڈَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone