تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوکْھلی میں مُوسْرا مائی باپ بِسرا" کے متعقلہ نتائج

اوکھلی

پتھر یا لکڑی کی کنڈیلی جو بیشتر زمین میں گڑی ہوتی ہے اور اس میں غلہ یا تمباکو وغیرہو کوٹتے ہیں

اوکْھلی میں مُوسْرا مائی باپ بِسرا

بیوی کی محبت میں آدمی ماں باپ کو بھول جاتا ہے

اوکْھلی میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا ڈَر

جب خود کو خطرے میں ڈال دیا پھر نتائج کی کیا فکر، جب دانستہ خطرہ مول لیا تو پیش آنے والے مصائب کی کیا پروا

اوکَھلی میں سَر دینا

جان بوجھ کر خطرے میں پڑنا.

چَلتی کا نام گاڑی، گاڑی کا نام اوکھلی

دنیا کے الٹے ڈھنگ پر کہاوت ہے کہ گڑی ہوئی چیز کو بھی گاڑی کہتے ہیں اور چلتی ہوئی کو بھی، اوکھلی اکھڑی ہوئی چیز کو کہتے ہیں جبکہ وہ گڑی ہوتی ہے، یہ الٹی بات ہے کہ جو چیز چلتی ہے اسے گاڑی کتہے ہیں اور جو گڑی ہوئی ہوتی ہے اسے اکھڑی ہوئی کہتے ہیں، گاڑی اسی وقت تک کہلاتی ہے جب تک چلے اور جو چیز گڑ جائے اسے اوکھلی کہتے ہیں، مطلب یہ ہے کہ جب تک کام چلے اچھی بات ہے، رک جائے تو اچھا نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں اوکْھلی میں مُوسْرا مائی باپ بِسرا کے معانیدیکھیے

اوکْھلی میں مُوسْرا مائی باپ بِسرا

okhlii me.n muusraa maa.ii baap bisraaओखली में मूसरा माई बाप बिसरा

نیز : اوکْھلی میں مُوسْلا مائی باپ بِچھڑا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اوکْھلی میں مُوسْرا مائی باپ بِسرا کے اردو معانی

  • بیوی کی محبت میں آدمی ماں باپ کو بھول جاتا ہے

Urdu meaning of okhlii me.n muusraa maa.ii baap bisraa

  • Roman
  • Urdu

  • biivii kii muhabbat me.n aadamii maa.n baap ko bhuul jaataa hai

ओखली में मूसरा माई बाप बिसरा के हिंदी अर्थ

  • बीवी की मुहब्बत में आदमी माँ बाप को भूल जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اوکھلی

پتھر یا لکڑی کی کنڈیلی جو بیشتر زمین میں گڑی ہوتی ہے اور اس میں غلہ یا تمباکو وغیرہو کوٹتے ہیں

اوکْھلی میں مُوسْرا مائی باپ بِسرا

بیوی کی محبت میں آدمی ماں باپ کو بھول جاتا ہے

اوکْھلی میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا ڈَر

جب خود کو خطرے میں ڈال دیا پھر نتائج کی کیا فکر، جب دانستہ خطرہ مول لیا تو پیش آنے والے مصائب کی کیا پروا

اوکَھلی میں سَر دینا

جان بوجھ کر خطرے میں پڑنا.

چَلتی کا نام گاڑی، گاڑی کا نام اوکھلی

دنیا کے الٹے ڈھنگ پر کہاوت ہے کہ گڑی ہوئی چیز کو بھی گاڑی کہتے ہیں اور چلتی ہوئی کو بھی، اوکھلی اکھڑی ہوئی چیز کو کہتے ہیں جبکہ وہ گڑی ہوتی ہے، یہ الٹی بات ہے کہ جو چیز چلتی ہے اسے گاڑی کتہے ہیں اور جو گڑی ہوئی ہوتی ہے اسے اکھڑی ہوئی کہتے ہیں، گاڑی اسی وقت تک کہلاتی ہے جب تک چلے اور جو چیز گڑ جائے اسے اوکھلی کہتے ہیں، مطلب یہ ہے کہ جب تک کام چلے اچھی بات ہے، رک جائے تو اچھا نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوکْھلی میں مُوسْرا مائی باپ بِسرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوکْھلی میں مُوسْرا مائی باپ بِسرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone