تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوجْھ پِھرے نَہ روگ جَھڑے" کے متعقلہ نتائج

بارد

ٹھنڈا، سرد، خنک

بارِیدَہ

वषित, बरसा हुआ।

بارِیْدَنی

वर्षणीय, बरसने योग्य ।।

باری دار

پہرے چوکی والا، (کسی مقام کا) چوکیدار

باری داری

باری دار (رک) کی تانیث.

باری دارْنی

باری دار (رک) کی تانیث.

نَبض بارِد

سرد نبض ، وہ نبض جس کا مقام چھونے سے ٹھنڈا لگے جو حرارت کی کمی کی دلیل ہے

غُسْلِ بارِد

ٹھنڈے پانی سے نہانا

تَکَلُّفِ بارِد

غیر مرغوب تکلف ، وہ تکلف جس میں کوئی خوبی و رنگینی نہو ، لغویا بیکار کا تکلف .

نَزلَۂ بارِد

ایک قسم کا نزلہ جو بلغمی رطوبت سے عارض ہوتا ہے اور اس کے عوارضات خفیف ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اوجْھ پِھرے نَہ روگ جَھڑے کے معانیدیکھیے

اوجْھ پِھرے نَہ روگ جَھڑے

ojh phire na rog jha.Deओझ फिरे न रोग झड़े

نیز : اوجْھ بھرے، نَہ روگ جَھرے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اوجْھ پِھرے نَہ روگ جَھڑے کے اردو معانی

  • آدمی خوب تن کے اگر نہ کھائے تو عموماً بیمار نہیں پڑتا، بھوک سے کم کھانا بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے، نہ زیادہ کھاؤ نہ بیمار ہو
  • نہ زیادہ کھاؤ نہ بیمار ہو
  • نہ پورا پیٹ بھرے نہ بیماری دور ہو، نہ دل کی خواہشیں کبھی پوری ہوں اور نہ من کو سکون ملے

Urdu meaning of ojh phire na rog jha.De

  • Roman
  • Urdu

  • aadamii Khuub tan ke agar na khaa.e to umuuman biimaar nahii.n pa.Dtaa, bhuuk se kam khaanaa biimaariiyo.n se mahfuuz rakhtaa hai, na zyaadaa khaa.o biimaar ho
  • na zyaadaa khaa.o na biimaar ho
  • na puura peT bhare na biimaarii duur ho, na dil kii khvaahishe.n kabhii puurii huu.n aur na man ko sukuun mile

ओझ फिरे न रोग झड़े के हिंदी अर्थ

  • आदमी ख़ूब तन के अगर न खाए तो प्रायः बीमार नहीं पड़ता, भूक से कम खाना बीमारियों से बचाए रखता है, न अधिक खाओ न बीमार हो

    विशेष न मन की इच्छाएँ कभी पूरी हों, और न चित्त को शांति मिले।

  • न अधिक खाओ न बीमार हो
  • न पूरा पेट भरे न रोग दूर हो, न मन की इच्छाएँ कभी पूरी हों और न चित्त को शांति मिले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بارد

ٹھنڈا، سرد، خنک

بارِیدَہ

वषित, बरसा हुआ।

بارِیْدَنی

वर्षणीय, बरसने योग्य ।।

باری دار

پہرے چوکی والا، (کسی مقام کا) چوکیدار

باری داری

باری دار (رک) کی تانیث.

باری دارْنی

باری دار (رک) کی تانیث.

نَبض بارِد

سرد نبض ، وہ نبض جس کا مقام چھونے سے ٹھنڈا لگے جو حرارت کی کمی کی دلیل ہے

غُسْلِ بارِد

ٹھنڈے پانی سے نہانا

تَکَلُّفِ بارِد

غیر مرغوب تکلف ، وہ تکلف جس میں کوئی خوبی و رنگینی نہو ، لغویا بیکار کا تکلف .

نَزلَۂ بارِد

ایک قسم کا نزلہ جو بلغمی رطوبت سے عارض ہوتا ہے اور اس کے عوارضات خفیف ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوجْھ پِھرے نَہ روگ جَھڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوجْھ پِھرے نَہ روگ جَھڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone