تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُہ٘دَہ بَرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُہ٘دَہ بَرائی کے معانیدیکھیے
عُہ٘دَہ بَرائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- تعمیل، بجا آوری، اپنے فرض سے سبکدوش ہونا، فرض ادا کرنا
- غلبہ حاصل کرنا
شعر
یاں التماس شوق وہاں احتراز ناز
مشکل ہوئی تھی عہدہ برائی تمام شب
English meaning of 'ohda-baraa.ii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- fulfilment of an obligation, completion of an engagement, performance of an engagement, discharge of a duty, freedom from a responsibility
- ability to perform, means, performance, success
'ओहदा-बराई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ज़िम्मेदारी की पूर्ति, कर्तव्य का निर्वहन
- विजय प्राप्त करना, प्रभुत्व प्राप्त करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُہ٘دَہ بَرائی)
عُہ٘دَہ بَرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔