تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عہدہ برا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عہدہ برا کے معانیدیکھیے
عہدہ برا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- ذمہ داری پوری کرنے والا، بری الذمہ ہونا، فرض ادا کرنا، وعدہ پورا کرنا
شعر
میرا سر ہے اس زخم لطف سے جھکا ہوا
اس کا دل بھی غم سے میرے عہدہ برا کیسے ہو
منصب عشق سے کچھ عہدہ برا میں ہی ہوا
تیرے کوچے میں سرافراز وفا میں ہی ہوا
نہ ہوا راہ محبت میں کوئی عہدہ برا
جو سبک دوش ہوا وہ بھی گراں بار چلا
English meaning of 'ohda-baraa
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- the one who fulfill responsibility, the one who completed his duties, the one who completed his promise
'ओहदा-बरा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- ज़िम्मेदारी पूरी करने वाला, दायित्वों से छुटकारा पाना, कर्तव्य पूरा करना, प्रतिज्ञा पूरा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عہدہ برا)
عہدہ برا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔