تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوڑْھنی کی بَناس لَگی" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

رک : یار کی یاری سے کام اس کے فعلوں سے کیا کام

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

اردو، انگلش اور ہندی میں اوڑْھنی کی بَناس لَگی کے معانیدیکھیے

اوڑْھنی کی بَناس لَگی

o.Dhnii kii banaas lagiiओढ़नी की बनास लगी

نیز - اوڑْھنی کی بتاس لَگی

ضرب المثل

اوڑْھنی کی بَناس لَگی کے اردو معانی

  • عورت کا غلام ہے، عورت کا رنگ چڑھ گیا
  • شادی ہوتے ہی جو عورت کی بہت فکر کرنے لگے اس کے لئے کہا جاتا ہے

ओढ़नी की बनास लगी के हिंदी अर्थ

  • औरत का ग़ुलाम है
  • विवाह होते ही जो औरत की बहुत चिंता करने लगे उसके लिए कहा जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوڑْھنی کی بَناس لَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوڑْھنی کی بَناس لَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone