تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

مُعاشَرَہ

باہم مل جل کر رہنا، انسانی ماحول، جماعتی زندگی جس میں ہر فرد کو رہنے سہنے اور اپنی ترقی و بہبود کے لیے دوسروں سے واسطہ پڑتا ہے، سماج

مُعاشَرَہ سازی

معاشرے کی تنظیم ، اصلاح اور تعمیر ۔

مُعاشَرَہ بیزاری

اجتماعی زندگی سے بیزار ہونا ، ماحول سے اُکتا جانے کا عمل ۔

نَیا مُعاشَرَہ

نیا رہن سہن ، نئی معاشرت ۔

آزادْ مُعاشَرَہ

سماج كا وہ طبقہ جو قدیم رسوم وقیود كا پابند نہ ہو اور جس نے اپنی فلاح وبہبود اور ترقی كے لیے خود اصول وضوابط بنائے ہوں، وہ طبقہ جس نے خلاف عقل و فطرت رسومات كو ختم كر دیا ہو

رِوایَتی مُعاشَرَہ

قدیم رہن سہن ، فرسودہ معاشرہ جو پرانے زمانے سے چلا آرہا ہو.

جِنْسِیَت مُعاشَرَہ

ایک ساتھ مل جل کر رہنے والے ، ایک معاشرے میں رہنے والے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اوڑْھنا کے معانیدیکھیے

اوڑْھنا

o.Dhnaaओढ़ना

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

اوڑْھنا کے اردو معانی

سنسکرت - فعل، قدیم/فرسودہ

  • ۱. پورے جسم یا کسی عضر کو کپڑے سے ڈھانْکنا، کپڑے سے بدن ڈھکنا.
  • دوپٹا ، اوڑھنے کی چادر ؛ لحاف وغیرہ ( عموماً بچھونے کے ساتھ مستمعل).
  • ۲. اپنے ذمے لینا ، کوادا کرنا ، ( اپنے اوپر) تھوپ لینا.

شعر

Urdu meaning of o.Dhnaa

Roman

  • ۱. puure jism ya kisii uzr ko kap.De se Dhaan॒kana, kap.De se badan Dhaknaa
  • dopaTTa, o.Dhne kii chaadar ; lihaaf vaGaira ( umuuman bichhaune ke saath masatmaal)
  • ۲. apne zimme lenaa, ko ada karnaa, ( apne u.upar) thop lenaa

English meaning of o.Dhnaa

Sanskrit - Verb, Archaic

  • put on, swathe, swaddle, drape oneself, cover or wrap oneself with

Hindi - Noun, Masculine

  • sheet, covering, scarf

ओढ़ना के हिंदी अर्थ

संस्कृत - क्रिया, प्राचीन

  • अंग ढंकना, पहनना; धारण करना, ओढ़ना ओढ़ाना विधवा स्त्री को पत्नी बनाना, विधवा के साथ विवाह करना, तन ढकने के लिए ऊपर से डाला जानेवाला वस्त्र, अपने ज़िम्मे लेना, अदा करना, अपने ऊपर थोप लेना

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • दोपट्टा, ओढ़ने की चादर, लिहाफ़

اوڑْھنا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعاشَرَہ

باہم مل جل کر رہنا، انسانی ماحول، جماعتی زندگی جس میں ہر فرد کو رہنے سہنے اور اپنی ترقی و بہبود کے لیے دوسروں سے واسطہ پڑتا ہے، سماج

مُعاشَرَہ سازی

معاشرے کی تنظیم ، اصلاح اور تعمیر ۔

مُعاشَرَہ بیزاری

اجتماعی زندگی سے بیزار ہونا ، ماحول سے اُکتا جانے کا عمل ۔

نَیا مُعاشَرَہ

نیا رہن سہن ، نئی معاشرت ۔

آزادْ مُعاشَرَہ

سماج كا وہ طبقہ جو قدیم رسوم وقیود كا پابند نہ ہو اور جس نے اپنی فلاح وبہبود اور ترقی كے لیے خود اصول وضوابط بنائے ہوں، وہ طبقہ جس نے خلاف عقل و فطرت رسومات كو ختم كر دیا ہو

رِوایَتی مُعاشَرَہ

قدیم رہن سہن ، فرسودہ معاشرہ جو پرانے زمانے سے چلا آرہا ہو.

جِنْسِیَت مُعاشَرَہ

ایک ساتھ مل جل کر رہنے والے ، ایک معاشرے میں رہنے والے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone