تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوچھے سے خُدا کام نہ ڈالے" کے متعقلہ نتائج

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو، نہایت دشوار گزار

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اوچھے سے خُدا کام نہ ڈالے کے معانیدیکھیے

اوچھے سے خُدا کام نہ ڈالے

ochhe se KHudaa kaam na Daaleओछे से ख़ुदा काम न डाले

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اوچھے سے خُدا کام نہ ڈالے کے اردو معانی

  • کم ظرف کا ممنون احسان نہ ہونا پڑے، خدا کم ظرف یا کمینے سے بچائے

Urdu meaning of ochhe se KHudaa kaam na Daale

  • Roman
  • Urdu

  • kamzarf ka mamnuun ehsaan na honaa pa.De, Khudaa kamzarf ya kamiine se bachaa.e

ओछे से ख़ुदा काम न डाले के हिंदी अर्थ

  • ओछे या कमीने का आभारी न होना पड़े, भगवान ओछे या कमीने से बचाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو، نہایت دشوار گزار

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوچھے سے خُدا کام نہ ڈالے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوچھے سے خُدا کام نہ ڈالے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone