تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوچھے کے ساتھ اِحْسان کَرنا اَیسا جَیسا بالُو میں مُوتْنا" کے متعقلہ نتائج

ہَمیشَہ

ابدی ، غیر فانی ، لازوال ۔

ہَمیشا

رک : ہمیشہ جو درست املا ہے ۔

ہَمیشَہ سے

سدا سے ۔

ہَمیشَہ ہَمیشَہ

سدا ، ابد تک ، عمر بھر ، دائماً

ہَمیشَہ ہَمیش

سدا ، عمر بھر ، دائماً ۔

ہَمِیشَہ پا

ہمیشہ کے لیے

عمر بھر کے لیے، سدا کے لیے

ہَمیشَہ سے ہَمیشَہ تَک

اَزل سے پہلے اور اَبد کے بعد تک ، دائم ، مدام ، سدا ۔

ہَمیشَہ بَہار

(نباتیات) ہمیشہ ہرا بھرا رہنے والے ایک پیڑ کا نام، جو پہاڑوں جنگلوں اور دیواروں کی جڑوں میں اُگتا ہے، شاخیں پتلی اور پتے چھوٹے ہوتے ہیں، دو اقسام کا پایا جاتا ہے، ایک کا پھول زرد و سرخی مائل اور دوسرے کا سفید زردی مائل ہوتا ہے، سدا بہار، حی العالم، ہمیشہ جوان

ہَمیشَہ جَوان

رک : ہمیشہ بہار ۔

ہَمیشَہ کے لیے خاموش ہو جانا

مر جانا ۔

ہمیشہ روتے ہی روتے گزر گئی

سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے

ہَمیشَہ سے چَلا آتا ہے

یوں ہی ہوتا ہے ، پرانا چلن ہے ، رسم قدیم ہے ۔

ہَمیشہ سے چَلا آتا ہے

۔پرانا چلن ہے۔ رسم قدیم ہے۔؎

ہَمیشَہ کا

ابدی ، دائمی وغیرہ

ہَمیشَہ رو کے ہی جَنَم گُزرا

سدا رنج و غم میں مبتلا رہتے ہیں ، سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے ، ہمیشہ ہی تنگ دست رہے

ہَمیشَہ جَنَم روتے گُزَر گَئی

سدا رنج و غم میں مبتلا رہتے ہیں ، سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے ، ہمیشہ ہی تنگ دست رہے

ہمیشہ رہے نام اللہ کا

ﷲ کا نام سدا باقی رہے گا یعنی خدا کی ذات ہی دائم ہے، خدا کے سوا سب فانی ہے

مُفلِس ہَمیشَہ خوار

غریب آدمی ہمیشہ ذلیل و خوار ہوتا ہے

جُوارِی ہَمیشَہ مُفْلِس

جوا کھیلنے والا ہمیشہ تنگدست رہتا ہے

گُلِ ہَمیشَہ بَہار

ایک پھول ، سدا گلاب ، حی المعالم ، دواءً مستعمل .

طامِع ہَمیشَہ ذَلِیل اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لالچی ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے .

شَراب خوار ہَمیشَہ خوار

شراب پینے والا ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے

سِپاہی کی جورُو ہَمیشَہ رانڈ

سپاہی اپنی بیوی کے پاس بہت کم رہتا ہے

مَرد بے زَر ہمیشَہ رَنجُور اَست

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) مفلس آدمی ہمیشہ پریشان رہتا ہے

چِڑیمار ہَمیشَہ نَنگے بُھوکے رَہْتے ہیں

ظلم کبھی سر سبز نہیں ہوتے.

کَھرے سے کھوٹا اُسے ہَمیشَہ عَرْش کا ٹُوٹا

بد نیّت کے کام میں کبھی برکت نہیں ہوتی ، جو شخص نیک سے بدی کرے وہ نقصان اُٹھاتا ہے.

بَد قِسْمَتی سے بَد عَقْلی ہَمیشَہ چار ہاتھ آگے رَہْتی ہے

حماقت اور بیوقوفی خود ہی انسان کی سب سے بڑی بدقسمتی ہے .

کاٹے ہے گَرْم لوہے کو لوہا ہَمیشَہ سَرْد

حسنِ سلوک سے ہر مسئلہ حْ ہو جاتا ہے ، رواداری سے ہر زنجیر کٹ سکتی ہے .

جو سادی چال چَلتا ہے وہ ہَمیشَہ خُوش حال رَہتا ہے

سادہ طور پر رہنے والا آرام سے رہتا ہے، سادگی سے رہنے والا ہمیشہ خوشحال رہتا ہے

رُوپے والے کی ہمیشہ پُوچھ ہے

امیر آدمی کی ہمیشہ قدر ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اوچھے کے ساتھ اِحْسان کَرنا اَیسا جَیسا بالُو میں مُوتْنا کے معانیدیکھیے

اوچھے کے ساتھ اِحْسان کَرنا اَیسا جَیسا بالُو میں مُوتْنا

ochhe ke saath ehsaan karnaa aisaa jaisaa baaluu me.n muutnaaओछे के साथ एहसान करना ऐसा जैसा बालू में मूतना

نیز - اوچھے کے ساتھ اِحْسان کَرنا اَیسا ہے جَیسے ریت میں مُوتْنا

ضرب المثل

اوچھے کے ساتھ اِحْسان کَرنا اَیسا جَیسا بالُو میں مُوتْنا کے اردو معانی

  • جیسے ریت پر پیشاب کا کوئی اثر نہیں ہوتا ویسے ہی اوچھے پر احسان کرنے کا کوئی اثر نہیں ہوتا
  • اوچھے پر احسان کرنا عبث ہے
  • کم ظرف کے ساتھ احسان کرنا فضول ہوتا ہے کیونکہ وہ اس کا بدلا چکانا نہیں جانتا

ओछे के साथ एहसान करना ऐसा जैसा बालू में मूतना के हिंदी अर्थ

  • जैसे रेत पर पेशाब का कोई असर नहीं होता वैसे ही ओछे पर एहसान करने का कोई असर नहीं होता
  • ओछे पर एहसान करना बेकार है
  • ओछे के साथ एहसान करना बिल्कुल व्यर्थ होता है क्योंकि वह उसका बदला चुकाना नहीं जानता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوچھے کے ساتھ اِحْسان کَرنا اَیسا جَیسا بالُو میں مُوتْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوچھے کے ساتھ اِحْسان کَرنا اَیسا جَیسا بالُو میں مُوتْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone