تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوچھے کے گَھر کھانا، جَنَم جَنَم کا طَعنَہ" کے متعقلہ نتائج

خَصْلَت

عادت، خو، جبلت

خَصالَت

رک : خصلت .

پاکِیزَہ خَصْلَت

نیک اصل، نیک نیت، نیک دل

پاک خَصْلَت

of good habit, chaste

روباہ خَصْلَت

मक्कार, छली, धूर्त, वंचक, ठग।

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

مَیمُون خَصلَت

جس کی عادتیں بندروں جیسی ہوں ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل نیز بے ڈھنگا ۔

دِیو خَصْلَت

رک ؛ دیو خصال.

بُوم خَصْلَت

رات کو جاگنے والا اور دن کو سونے والا، ویرانہ، منحوس

فَرِشْتَہ خَصْلَت

فرشتوں جیسی عادت والا، نیک خصلت، معصوم صفت، متقی، پرہیزگار

بَد خَصْلَت

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

خُو خَصْلَت لینا

عادت اخیتار کرنا ، طور طریق اپنانا .

نیک خَصلَت

اچھی عادتوں والا، نیک کردار، نیک طینت، پاک سیرت

مَلَک خَصلَت

فرشتوں کی سی خصلت رکھنے والا ، فرشتہ خصلت ، نیک خو ، نیک ، بے گناہ ، معصوم .

سَگِ خَصْلَت

जैसा स्वभाव रखनेवाला, श्वानप्रकृति ।

اردو، انگلش اور ہندی میں اوچھے کے گَھر کھانا، جَنَم جَنَم کا طَعنَہ کے معانیدیکھیے

اوچھے کے گَھر کھانا، جَنَم جَنَم کا طَعنَہ

ochhe ke ghar khaanaa, janam janam kaa taa'naओछे के घर खाना, जनम जनम का ता'ना

ضرب المثل

Roman

اوچھے کے گَھر کھانا، جَنَم جَنَم کا طَعنَہ کے اردو معانی

  • کم ظرف تھوڑا احسان کرکے ہمیشہ طعنے دیا کرتا ہے
  • کم ظرف آدمی کے گھر کبھی کھانا نہیں کھانا چاہیے کیونکہ وہ بات بات میں اس کی یاد دلائے گا یعنی جتاتا رہے گا

Urdu meaning of ochhe ke ghar khaanaa, janam janam kaa taa'na

Roman

  • kamzarf tho.Daa ehsaan karke hamesha taane diyaa kartaa hai
  • kamzarf aadamii ke ghar kabhii khaanaa nahii.n khaanaa chaahi.e kyonki vo baat baat me.n is kii yaad dilaa.egaa yaanii jataataa rahegaa

English meaning of ochhe ke ghar khaanaa, janam janam kaa taa'na

  • to be under obligation to a mean person is painful

ओछे के घर खाना, जनम जनम का ता'ना के हिंदी अर्थ

  • नीच थोड़ा एहसान करके हमेशा ता'ने दिया करता है
  • ओछे आदमी के घर कभी खाने नहीं जाना चाहिए क्यूँकि वह बात-बात में उसकी याद दिलाएगा अर्थात जताता रहेगा

    विशेष तात्पर्य छोटे आदमी का कभी एहसान नहीं लेना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَصْلَت

عادت، خو، جبلت

خَصالَت

رک : خصلت .

پاکِیزَہ خَصْلَت

نیک اصل، نیک نیت، نیک دل

پاک خَصْلَت

of good habit, chaste

روباہ خَصْلَت

मक्कार, छली, धूर्त, वंचक, ठग।

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

مَیمُون خَصلَت

جس کی عادتیں بندروں جیسی ہوں ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل نیز بے ڈھنگا ۔

دِیو خَصْلَت

رک ؛ دیو خصال.

بُوم خَصْلَت

رات کو جاگنے والا اور دن کو سونے والا، ویرانہ، منحوس

فَرِشْتَہ خَصْلَت

فرشتوں جیسی عادت والا، نیک خصلت، معصوم صفت، متقی، پرہیزگار

بَد خَصْلَت

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

خُو خَصْلَت لینا

عادت اخیتار کرنا ، طور طریق اپنانا .

نیک خَصلَت

اچھی عادتوں والا، نیک کردار، نیک طینت، پاک سیرت

مَلَک خَصلَت

فرشتوں کی سی خصلت رکھنے والا ، فرشتہ خصلت ، نیک خو ، نیک ، بے گناہ ، معصوم .

سَگِ خَصْلَت

जैसा स्वभाव रखनेवाला, श्वानप्रकृति ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوچھے کے گَھر کھانا، جَنَم جَنَم کا طَعنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوچھے کے گَھر کھانا، جَنَم جَنَم کا طَعنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone