اردو، انگلش اور ہندی میں اوچھا کے معانیدیکھیے
اوچھا کے اردو معانی
صفت
- کم ظرف، چھچھورا، کمینہ، رذیل، ناقص، اچٹتا ہوا
فعل متعلق
- بول چال میں مزاح یا طنز کا کلمہ ، مترادف : واہ وا ، چہ خوش ، تو کیوں نہ کیو یہ ارادے ہیں ، اپنے حوصلے سے بڑھ کر باتیں کرنے لگے۔
شعر
اوچھا تھا وار اس کا مگر ہم نہ بچ سکے
کسی زہر میں بجھائی تھی اس شخص نے انی
ترے خیال پہ شب خوں تو خیر کیا کرتے
بہت ہوا تو اک اوچھا سا ہات مار آئے
ہاتھ میں آڑی تیغ پکڑنا تاکہ لگے بھی زخم تو اوچھا
قصد کہ پھر جی بھر کے ستائیں اف ری جوانی ہائے زمانے
English meaning of ochhaa
Adjective
- trite, of low taste, petty-minded, frivolous, graceless, mean, absurd
ओछा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- तुच्छ, हीन, छिछोरा, कमीना, जिसमें शालीनता का अभाव हो, जिसमें गंभीरता या प्रौढ़ता न हो
اوچھا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اوچھا)
اوچھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔