تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوچھا" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں اوچھا کے معانیدیکھیے

اوچھا

ochhaaओछा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

اوچھا کے اردو معانی

صفت

  • کم ظرف، چھچھورا، کمینہ، رذیل، ناقص، اچٹتا ہوا

فعل متعلق

  • بول چال میں مزاح یا طنز کا کلمہ ، مترادف : واہ وا ، چہ خوش ، تو کیوں نہ کیو یہ ارادے ہیں ، اپنے حوصلے سے بڑھ کر باتیں کرنے لگے۔

شعر

English meaning of ochhaa

Adjective

  • trite, of low taste, petty-minded, frivolous, graceless, mean, absurd

ओछा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तुच्छ, हीन, छिछोरा, कमीना, जिसमें शालीनता का अभाव हो, जिसमें गंभीरता या प्रौढ़ता न हो

اوچھا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوچھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوچھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone