تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوچھا بَرْتَن اُبَلْتا ہے" کے متعقلہ نتائج

اَصْغَرْ

چھوٹا، سب سے چھوٹا، اکبر کی ضد

اَصْغَرِ مَعْصُوم

innocent Asghar-allusion

شِرْکِ اَصْغَر

چھوٹا شرک .

کَلْبِ اَصْغَر

(ہیئت) ستاروں کے روشن مجموعے الجبّار کے قریب واقع دو ستاروں کا مجموعہ ، س کا سب سے روشن ستارہ شعریٰ شامی کہلاتا ہے اور یہ بھی کلبِ اکبر کے روشن ترین ستارے شعریٰ یا شعرائی یمانی کے نزدیک واقع ہے ، فارسی میں انہی دو ستاروں شعریٰ یمانی اور شعریٰ شامی کو دو خواہر یا برجِ جوزا کہتے ہیں.

عالَم اَصْغَر

تصوّف: جہان آب و گل، جہان مختصر، بہت چھوٹی دنیا، مراد: کائنات اور انسان اور انسانی جسم (اس حیثیت سے کہ اس کی ذات کائنات کا خلاصہ ہے

ماقِ اَصْغَر

بیرونی گوشۂ چشم ، دنبالہ ، بیرونی کویہ ، آنکھ کا باہر والا کویہ ، کنپٹی کی طرف کا کویہ .

حَدِّ اَصْغَر

(منطق) ہر قیاس میں تین حدیں ہوتی ہیں دو وہ جو نتیجے کا موضوع اور محمول ہوتی ہیں اور ایک وہ جس سے ان دونوں کوربط دیتے ہیں موضوع اور محمول کے طریق سے ہر ایک مقدمے میں موضوع نتیجہ کو حّدِ اصغر کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں اوچھا بَرْتَن اُبَلْتا ہے کے معانیدیکھیے

اوچھا بَرْتَن اُبَلْتا ہے

ochhaa bartan ubaltaa haiओछा बर्तन उबलता है

نیز : اوچھا پاتْر اُبَلْتا ہے

ضرب المثل

Roman

اوچھا بَرْتَن اُبَلْتا ہے کے اردو معانی

  • کم ظرف تھوڑی سی پونجی یا عزت پا کر اترانے لگتا ہے
  • کم بھرا ہوا برتن چھلکتا ہے، کم ظرف کو بڑی جلدی ہر بات کا گھمنڈ ہو جاتا ہے

Urdu meaning of ochhaa bartan ubaltaa hai

Roman

  • kamzarf tho.Dii sii puunjii ya izzat pa kar itraane lagtaa hai
  • kam bhara hu.a bartan chhalaktaa hai, kamzarf ko ba.Dii jaldii har baat ka ghamanD ho jaataa hai

English meaning of ochhaa bartan ubaltaa hai

  • empty vessels make the much sounds

ओछा बर्तन उबलता है के हिंदी अर्थ

  • नीच थोड़ी सी पूँजी या सम्मान पाकर इतराने लगता है
  • कम भरा हुआ बर्तन छलकता है, नीच को बड़ी जल्दी हर बात का घमंड हो जाता है

    विशेष कहावत- अधजल गगरी छलकत जाय।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَصْغَرْ

چھوٹا، سب سے چھوٹا، اکبر کی ضد

اَصْغَرِ مَعْصُوم

innocent Asghar-allusion

شِرْکِ اَصْغَر

چھوٹا شرک .

کَلْبِ اَصْغَر

(ہیئت) ستاروں کے روشن مجموعے الجبّار کے قریب واقع دو ستاروں کا مجموعہ ، س کا سب سے روشن ستارہ شعریٰ شامی کہلاتا ہے اور یہ بھی کلبِ اکبر کے روشن ترین ستارے شعریٰ یا شعرائی یمانی کے نزدیک واقع ہے ، فارسی میں انہی دو ستاروں شعریٰ یمانی اور شعریٰ شامی کو دو خواہر یا برجِ جوزا کہتے ہیں.

عالَم اَصْغَر

تصوّف: جہان آب و گل، جہان مختصر، بہت چھوٹی دنیا، مراد: کائنات اور انسان اور انسانی جسم (اس حیثیت سے کہ اس کی ذات کائنات کا خلاصہ ہے

ماقِ اَصْغَر

بیرونی گوشۂ چشم ، دنبالہ ، بیرونی کویہ ، آنکھ کا باہر والا کویہ ، کنپٹی کی طرف کا کویہ .

حَدِّ اَصْغَر

(منطق) ہر قیاس میں تین حدیں ہوتی ہیں دو وہ جو نتیجے کا موضوع اور محمول ہوتی ہیں اور ایک وہ جس سے ان دونوں کوربط دیتے ہیں موضوع اور محمول کے طریق سے ہر ایک مقدمے میں موضوع نتیجہ کو حّدِ اصغر کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوچھا بَرْتَن اُبَلْتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوچھا بَرْتَن اُبَلْتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone